تعارف وخلاصہ مضامین

اپنے مضامین کے اعتبار سے یہ پچھلی سورت یعنی سورۂ انفال کا تکملہ ہے۔غالباً اسی لیے عام سورتوں کے برخلاف اس سورت کے شروع میں بسم اللہ الرحمن الرحیم نہ نازل ہوئی نہ لکھی گئی ۔ اس کی تلاوت کا قاعدہ بھی یہی ہے کہ جو شخص پیچھے سورۂ انفال سے تلاوت کرتا چلا آرہا مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ میں صدقات سے متعلق ہدایات واحکام

1۔اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کا حکم ایک امتحان ہےجو اس امتحان میں کامیاب ہوتا ہے اللہ تعالی اسے خوب برکتیں عطا فرماتے ہیں۔فیضعفہ اضعافا کثیرۃ 2۔زکوۃ اور صدقہ وخیرات محض اللہ کی محبت اور اس کی رضا کے حصول کے لیے کرنا چاہیے۔{ وَآتَى الْمَالَ عَلَى حُبِّهِ} [البقرة: 177] 3۔زکوۃ اور صدقہ وخیرات مزید پڑھیں

ٹیکس کاتفصیلی حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:207 سوال:ٹیکس کاحکم تفصیل سےبیان کیجیے! الجواب حامداومصلیاً کسی بھی مملکت اورریاست کوملکی انتظامی امورچلانےکےلیے، مستحقین کی امداد، سڑکوں، پلوں اورتعلیمی اداروں کی تعمیر، بڑی نہروں کاانتظام، سرحد کی حفاظت کاانتظام، فوجیوں اورسرکاری ملازمین کومشاہرہ دینے کےلیے اوردیگر ہمہ جہت جائزاخراجات کوپورا کرنے کے لیے وسائل کی ضرورت ہوتی اوران وسائل کوپورا مزید پڑھیں