تعارف وخلاصہ مضامین

اپنے مضامین کے اعتبار سے یہ پچھلی سورت یعنی سورۂ انفال کا تکملہ ہے۔غالباً اسی لیے عام سورتوں کے برخلاف اس سورت کے شروع میں بسم اللہ الرحمن الرحیم نہ نازل ہوئی نہ لکھی گئی ۔ اس کی تلاوت کا قاعدہ بھی یہی ہے کہ جو شخص پیچھے سورۂ انفال سے تلاوت کرتا چلا آرہا مزید پڑھیں

نکاح کا کچھ لوگوں کو نہ بتانا

سوال: میرا سال پہلے نکاح ہوگیا تھا، فی الحال رخصتی نہیں ہوئی۔ میں نے صرف مدرسے میں کسی کو نہیں بتایا (سوائے ایک قریبی سہیلی کے) اور والدہ کو بھی سختی سے منع کردیا کہ ابھی نہیں بتائیے گا جب رخصتی فائنل ہوگی جب اطلاع کردیجیے گا۔ کیونکہ ہم جماعت طالبات فضول چھیڑ خانیاں کرتی مزید پڑھیں

عمرہ کے لیے احرام کہاں سے باندھنا بہتر ہے ؟

سوال: کیا عمرہ کا احرام گھر سے باندھا جائے یا جہاز میں؟ الجواب باسم ملهم الصواب! واضح رہے کہ عمرے کے لیے جانے والے وہ افراد جن کا ارادہ براہِ راست مکہ مکرمہ جانے کا ہو، ان کے لیے بہتر ہے کہ اپنے شہر یا گھر میں ہی غسل کرکے احرام کی چادریں باندھ کر مزید پڑھیں

 لقطہ کا حکم، کیا لقطہ مسجد کی تعمیر میں دیا جاسکتا ہے؟

سوال:السلام علیکم! کسی شخص کو روڈ پر کچھ رقم ملی ہے اور آس پاس کوئی ایسا بندہ نہیں تھا جو اس رقم کا مالک ہو، اب اس رقم کا کیا کرنا چاہیے؟ اور کیا یہ رقم مسجد کی تعمیر میں دی جاسکتی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! آپ کے سوال میں دو امور مزید پڑھیں

میت کااعلان مسجدمیں کروانا

جناب مفتی عبدالرؤف سکھروی صاحب  السلام علیکم 1۔ جناب والا آج کل یہ عام طریقہ بن چکا ہے کہ اگر کسی کا کوئی فرد وفات پاجائے تو پھر پورے شہر میں ہر محلہ کی کی مسجد میں اعلان کرواتے ہیں کہ فلاں آدمی وفات پاگیا، اس کا جنازہ فلاں جگہ اس وقت پڑھایا جائے گا۔ مزید پڑھیں

رؤیت ہلال میں غیر سرکاری کمیٹیوں کا شرعا اعتبار نہیں ہے

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:113 کیا فرماتے ہیں علمائے دین متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی حکومت پاکستان کا تشکیل کردہ ادارہ ہے جس کی ذمہ داریوں میں ہلال  دیکھنا،  اس کے متعلق شہادت قبول کرنا اور رمضان ،عیدین اور دیگر اسلامی مہینوں کے لیے رؤیت ہلال کا اعلان کرنا شامل مزید پڑھیں

پیغامِ پاکستان

ازقلم: مولانا زاہدالراشدی  ۱۶ جنوری کو ایوانِ صدر اسلام آباد میں ’’پیغامِ پاکستان‘‘ کے اجراء کی تقریب میں شرکت کی سعادت حاصل ہوئی اور اکابرینِ امت کے ارشادات سے مستفید ہونے کا موقع ملا۔ کتاب ’’پیغام پاکستان‘‘ معروضی حالات میں اسلام، ریاست اور قوم کے حوالہ سے ایک اجتماعی قومی موقف کا اظہار ہے جو مزید پڑھیں

سود کی رقم کا مصرف

فتویٰ نمبر:534 سوال : میرے پاس سود کی کچھ رقم  ہے ۔ میں اس کو خرچ  کرنا  چاہتا ہوں  بغیر ثواب  کی نیت   کے ۔ کسی  غریب  کی شادی  پر  بغیر ثواب  کی نیت  کے  خرچ  کرسکتا ہوں  ؟ نیز  برائے مہربانی  سود کے  بارے میں تفصیل  سے لکھیے  یا کسی کتاب  کا حوالہ   دیدیں مزید پڑھیں