تعارف وخلاصہ مضامین

اپنے مضامین کے اعتبار سے یہ پچھلی سورت یعنی سورۂ انفال کا تکملہ ہے۔غالباً اسی لیے عام سورتوں کے برخلاف اس سورت کے شروع میں بسم اللہ الرحمن الرحیم نہ نازل ہوئی نہ لکھی گئی ۔ اس کی تلاوت کا قاعدہ بھی یہی ہے کہ جو شخص پیچھے سورۂ انفال سے تلاوت کرتا چلا آرہا مزید پڑھیں

قرآن مجید پہ اعراب کس نے لگوائے؟

سوال:کیا یہ بات درست ہے قرآن پاک پر اعراب حجاج بن یوسف نے لگوائے تھے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ سب سے پہلے حضرت ابوالاسود دؤلی رحمہ اللہ نے حرکات کی ابتدا کی۔اس کے بعد حجاج بن یوسف نے یحی بن معمر،نصر بن عاصم اور حسن بصری رحمہم اللہ سے بیک وقت قرآن مزید پڑھیں

سلام کن موقعوں پرنہیں کرنا چاہیےہے

سوال:سلام کن مواقع پر نہیں کرنا چاہیے؟ بسا اوقات میں مصروف  ہوتا ہوں لوگ آواز سے سلا م کردیتے ہیں جس سے کام میں خلل واقع ہوتا ہے،تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں؟ ۲۔۔۔ایک مولوی صاحب سے سنا ہے کہ جو لوگ کسی گناہ  کے کام میں مشغول ہوں  مثلا کوئی فلم یا ڈرامہ یا جوا مزید پڑھیں

انشورنس کاحکم

فتویٰ نمبر:1097 سوال : انشورنس جائز ہے یا نہیں؟ اس کے متعلق رہنمائی فرمائیں ۔  سائل: ریاض علی کراچی الجواب باسم ملہم الصواب  انسان کو مستقبل میں جو خطرات درپیش ہوتے ہیں، کوئی انسان یا ادارہ ضمانت لیتاہے کہ فلاں قسم کے خطرات وحوادث کے مالی اثرات ونقصانات میں تلافی وتدارک کرےگا، اور اس کی مزید پڑھیں

غیر شرعی رسومات سے بچنا

 فتویٰ نمبر:1077 سوال:-السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔ دوست کی شادی ہے وہ ماشاءاللہ ایک متقی اور پرہیزگار انسان ہے ۔ اس کے ابو امی بڑا بھائی کہتے ہے کہ شادی دھوم دھام سے کریں گے اور یہ کہتا ہے کہ نہیں سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کریں گے ۔ آپس میں مزید پڑھیں

تعارف سورۃ البینۃ

اس سورت میں تین امور سے بحث کی گئی ہے (۱) اہل کتاب کا خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کے بارے میں موقف،یہ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کا انتظار کررہے تھے؛ لیکن ان کا یہ خیال تھا کہ آخری نبی بنی اسرائیل میں سے ہوگا؛ لیکن جب مزید پڑھیں