تعارف وخلاصہ مضامین

اپنے مضامین کے اعتبار سے یہ پچھلی سورت یعنی سورۂ انفال کا تکملہ ہے۔غالباً اسی لیے عام سورتوں کے برخلاف اس سورت کے شروع میں بسم اللہ الرحمن الرحیم نہ نازل ہوئی نہ لکھی گئی ۔ اس کی تلاوت کا قاعدہ بھی یہی ہے کہ جو شخص پیچھے سورۂ انفال سے تلاوت کرتا چلا آرہا مزید پڑھیں

طلاق کےبعد بچوں سے ملنے سے روکنا

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ میرایہ سوال ہے کہ مجھے اپنی بیٹی سے ملنا ہے۔ جب وہ ساڑھے چار سال کی تھی تب وہ مجھ سے بچھڑ گئی تھی اس کے ددھیال والوں اور میرے سابقہ شوہر نے اسے مجھ سے چھین لیا تھا۔جب بچی چھوٹی تھی توانہوں نے مجھے ملنا نہیں دیا میرے گھر والوں مزید پڑھیں

شوہر کا مختلف موقعوں پر طلاق بائن دینا۔

سوال: میری شوہر کے ساتھ کافی عرصہ سے کشیدگی چل رہی تھی پچھلے عرصے میں کئی دفعہ 1۔میرے شوہر نے مجھے کئی مرتبہ کہا کہ تم میری طرف سے فارغ ہو ۔کیا اس سے طلاق واقع ہو جاتی ہے ؟ 2۔ ایک مرتبہ اس نے بہت مارا پیٹا اور میرے منہ پر تھوکا اور کہا مزید پڑھیں

ملازم کا مالک کی اجازت کے بغیر اس کے مال میں تصرف کرنا

سوال: السلام علیکم ورحمة اللّٰہ وبرکاتہ! میں ایک ڈیپارٹمنٹ میں بطورِ کاؤنٹر کے ملازم ہوں،جب مالک نے مجھے ملازم مقرر کیا تو اس وقت مالک نے یہ بھی کہا کہ میں آپ کو گھر بھی دوں گا ،اب ملازمت کے شروع کرنے کے تین چار دن بعد میں نے کچھ سہولیات کا مطالبہ کیا ،جن مزید پڑھیں

شوہرکےغصہ سےبچنےکےلیےجھوٹ بولنا

سوال:اگر کسی عورت کا شوہر بہت شدید غصہ کرتا ہو اور گھر میں فساد کا اندیشہ ہو تو وہ عورت تھوڑا بہت جھوٹ بول سکتی ہے؟ جواب:شوہر کے غصے سے بچنے اور گھر کو فساد سے بچانے کے لیے جھوٹ بولنے کی گنجائش ہے۔ اسماء بنت يزيد رضى اللہ تعالى عنہا بيان كرتى ہيں رسول مزید پڑھیں

کیا تین طلاقوں کے بعد مرد بیوی کو اپنے پاس رکھ سکتا ہے؟

فتویٰ نمبر:1024 سوال: ایک خاتون کو اس کے شوہر نے تین طلاقیں اکٹھی دی اب اسکا شوہر چاہتا ہے کہ صلح کر لے کیا اس کے لیے گنجائش ہے۔ ابراہیم کراچی تنقیح:طلاق کے الفاظ بعینہ نقل کیے کیے جائیں۔ایک ہی مجلس میں دیں یا متفرق مجالس میں؟ جواب تنقیح:شوہر نے ایک ہی مجلس میں اس مزید پڑھیں

تحریرمیں طلاق سے طلاق ہوجاتی ہے تاریخ و گواہوں کی ضرورت نہیں

فتویٰ نمبر:757 سوال :جناب ماموں جان السلام علیکم ! بعد عرض یہ ہے آپ نے میرے گھر میں صلح کرائی اور میری بیوی نے پھر میرے ساتھ جھگڑا کیا ۔ لہذا اب میں حاضر دماغ ہو کہ اپنی بیوی سلیمہ ولد عرفان کو “طلاق ،طلاق ، طلاق “دیتا ہوں ۔ فقط :محمد زاہد ولد اکرم یہ مزید پڑھیں