الٹراساؤنڈ کے ذریعے بچہ کی جنس معلوم کرنے کاحکم

فتویٰ نمبر:731 سوال :کیا الٹراساؤنڈ  کے ذریعے معلوم کرنا کہ ماں کے رحم میں لڑکا ہے یا لڑکی جائز ہے ؟ جواب : الٹراساؤنڈ  کے ذریعہ معلوم  کرنا کہ ماں کے رحم میں لڑکا ہے یا لڑکی جائز ہے لیکن اس پر یقین نہیں کرنا چاہیے  کیونکہ اس  کے ذریعے جو علم حاصل ہوتا ہے مزید پڑھیں

عیب دار جانور کی قربانی

سوال: عیب دار  جانور کی قربانی  کوئی غریب  آدمی  کر لے  تو  اسکی قربانی  ہوجائینگی  یا نہیں ؟  جواب : غریب  آدمی  جس پر قربانی  واجب نہیں  اگر اسکے  جانور  میں کوئی  عیب نکل آیا توایسے  جانور  کی قربانی  کرے  قربانی صحیح  ہوجائے گی ۔ ( بہشتی زیور  :2/ 38)