ترجمۃ القرآن اورعربی گرامرسے متعلق ضروری باتیں

ترجمۃ القرآن اورعربی گرامرسے متعلق ضروری باتیں 1۔اردوخوش قسمت زبان ہے کہ اس کے ٪80 الفاظ عربی سے ماخوذ ہیں۔اس لیے اردوداں طبقے کے لیے عربی بالخصوص قرآن کی عربی سمجھنا دیگر اہل زبان کی نسبت زیادہ سہل وآسان ہے۔تجربے کے لیےقرن کریم کےچنداوراق کابغور جائزہ لیں، آپ کو ہر صفحے میں اردوکے الفاظ معمولی مزید پڑھیں

بارش روکنے کے لیے وظیفہ پڑھنا۔

سوال: سورہ ھود کی آیت نمبر 44 *وقیل یاارض ابلعی ماءک ویسماء اقلعی وغیض الماء ایک خاتون کے بقول کہ “انہوں نے یہ ازمایا کہ شدید بارش میں پڑھنا شروع کرتی ہوں تو بارش ایک دم تھم جاتی ہے، تو اس کو سب لوگ پڑھیں”۔ پوچھنا یہ ہے کہ یہ وظیفہ کہیں سے ثابت ہے؟؟ مزید پڑھیں

کیا بیماری کی وجہ سے روزہ توڑنے پر قضا وکفارہ دونوں لازم ہیں؟

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! میری بیٹی 12سال کی ہے بالغ ہے روزے میں اس کی طبیعت خراب ہو گئی تھی (قے جیسا ہورہا تھا لیکن قے نہیں ہوئی تھی اور بخار ہورہا تھا) اس وجہ سے روزہ توڑنا پڑا اب وہ صرف روزہ کی قضا کرے یا کفارہ بھی ادا کرنا ہوگا؟ وعلیکم السلام مزید پڑھیں

 ناف کا ٹل جانا اور دم کروانا

فتویٰ نمبر:4083 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سنا ہے کہ ناف ٹل جاتی ہے پھر دم کرواتے ہیں تو واپس اپنی جگہ پرآجاتی ہے۔ اس کی کیا حقیقت ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا دم کروانا شرعی نصوص سے ثابت ہے۔ اس سے شفا حاصل ہوتی ہے۔ ناف ٹلنا محسوسات میں سے ہے اور مجربات کے ذریعے مزید پڑھیں

سورۃ کے ساتھ تیل پر دم کرنا

فتویٰ نمبر:2093 سوال:السلام علیکم ۔ کیا ایسا کرنا درست ھے کہ ہر قسم کی بیماری سے شفا کے لیے سورہ لہب کی پہلی آیت “تبت یدا ابی لھب وتب “” گیارہ سو مرتبہ۔ اور سورہ الکوثر کی آخری آیت “انا شانئک ھو الابتر۔ ” گیارہ سو مرتبہ ۔۔ گیارہ دن تک پڑھیں اور زیتون کے مزید پڑھیں

الٹراساؤنڈ کے ذریعے بچہ کی جنس معلوم کرنے کاحکم

فتویٰ نمبر:731 سوال :کیا الٹراساؤنڈ  کے ذریعے معلوم کرنا کہ ماں کے رحم میں لڑکا ہے یا لڑکی جائز ہے ؟ جواب : الٹراساؤنڈ  کے ذریعہ معلوم  کرنا کہ ماں کے رحم میں لڑکا ہے یا لڑکی جائز ہے لیکن اس پر یقین نہیں کرنا چاہیے  کیونکہ اس  کے ذریعے جو علم حاصل ہوتا ہے مزید پڑھیں