مہر مقرر کرناواجب ہے یا سنت

فتویٰ نمبر:669 بیوی کا حق مہر شادی کے وقت مقرر کرنا سنت ہے یا واجب؟ یعنی اگر کوئی اس کو مقرر نہ کرے تو وہ سنت چھوڑنے کا مرتکب ہو گا یا واجب؟ الجواب بعون الملک الوھاب  مہر مقرر کرنا شرعاً فرض ہے۔ اگر کوئی مہر مقرر نہ کرے تو اس نے شریعت کا حق مزید پڑھیں

خواب میں استری دیکھنا

استری: استری دور جدید کی اشیاء کی زینت میں سے ہے۔ اگر صاحب خواب نیک ہے تو دین داری میں ترقی کرے گا اور برا ہے تو گناہوں میں ترقی کا خطرہ ہے۔

ٹوپی پہننے کی شرعی حیثیت

سوال:مفتی صاحب ٹوپی پہننے کی شرعا کیا حیثیت ہے؟ فتویٰ نمبر:165 الجواب حامدًاومصلیًا ٹوپی پہننا آنحضرت ﷺ اور صحابہ کرامؓ کی عادتِ مبارکہ تھی اس لیے بحیثیت مسلمان عام حالات میں آپ ﷺ کے اتباع میں ٹوپی پہننا چاہیے جو باعثِ اجر و ثواب ہے اور نماز کی حالت میں ٹوپی ضرور پہننا چاہیے کیونکہ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ اللَّيل

اس سورت کا موضوع انسانوں کے مختلف قسم کے اعمال او رجدوجہد ہے، جب اعمال او ر جہد وسعی کا رخ مختلف ہے تو ا س کے نتائج بھی مختلف برآمد ہوتے ہیں،اس کی ابتدائی آیات میں تین قسمیں کھاکر فرمایاگیا ہے کہ اے انسانو! تمہاری سعی مختلف ہے کوئی متقی ہے اور کوئی شقی مزید پڑھیں