السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! سوال : مفتی صاحب! ایک بچہ جو کہ امریکہ میں رہتا ہے اس کا سوال ہے کہ اگر وہ کسی ایسے ریسٹورنٹ میں نوکری کرے کہ جہاں شراب بھی بکتی ہو مگر وہ صرف باقی کھانا تو سرو کرے مگر شراب نہیں تو ایسی صورت میں کیا حکم ہوگا؟ رہنمائی مزید پڑھیں
زمرہ: faal
ای ایف یو لائف انشورینس (efu life insurance) کے دفتر میں ملازمت کرنے کا حکم
فتویٰ نمبر:3052 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ای ایف یو لائف انشورینس (efu life insurance) کی آفس میں جاب کرنا کیسا ہے؟ کیا اس میں بھی سود ہوتا ہے؟ و السلام الجواب حامدا و مصليا مروجہ انشورنس کمپنی کی ملازمت ایسی ہی حرام ہے جیسے مروجہ بینک کی ملازمت حرام ہے۔ اس کی تفصیل درج ذیل مزید پڑھیں
نماز استخارہ كى كيفيت اور طریقہ
مفتی رشید احمد صاحب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ : ”اب دیکھیے یہ(استخارہ) کس قدر آسان کام ہے مگر اس میں بھی شیطان نے کئی پیوند لگادیے ہیں : ۱-پہلا پیوند یہ کہ دو رکعت پڑھ کر کسی سے بات کیے بغیر سو جاؤ سونا ضروری ہے ورنہ استخارہ بے فائدہ رہے گا۔ ۲- دوسرا مزید پڑھیں