قرض لیکر نفلی حج کرنے کا حکم

سوال: سوال یہ ہے کہ کسی شخص کا نفلی حج کا ارادہ ہے، اسکے پاس انتظام کے لیے رقم. نہیں ہے یہ ارادہ کیا ہے کہ وہ اپنا پلاٹ بیچ کر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کا حج کریگا، اور حالات کی وجہ سے پلاٹ کی قیمت گری ہوئی ہے اور فی مزید پڑھیں

کاروبار شروع کروانے سے پہلے استخارہ کروانا

سوال: کیا کاروبار شروع کرنے سے پہلے اپنا استخارہ کافی نہیں کسی اور سے کروانا چاہیے؟ الجواب باسم ملھم الصواب استخارہ کا اصل اور مسنون طریقہ یہی ہے کہ آدمی خود استخارہ کرے۔ جس کا مختصرا طریقہ یہ ہے کہ آدمی دو رکعت نماز پڑھ کر اللہ تعالی سے دعا مانگے کہ اے اللہ! اس مزید پڑھیں

 استخارہ کے بعد بھی معاملہ حل نہ ہو تو کیا کیا جائے؟

سوال: السلام علیکم 1- بہت عرصے سے ہم گھر دیکھ رہے ہیں سال سے اوپر ہوگیا ہے۔ کبھی پسند نہیں آتا یا دام ہماری پہنچ میں نہیں ہوتے یا جب تک ہم استخارہ کرتے ہیں تب تک وہ گھر بک چکا ہوتا۔ سال سے استخارے اور نماز حاجت پڑھ رہے ہیں،کوئی بات بن نہیں پاتی۔ مزید پڑھیں

صلاة الاستخارہ

سوال:اگر کوئی شخص بغیر استخارے کہ رشتہ کرلے اور پھر اس کے بعد استخارہ کرے اور دل مطمئن نہیں ہو تو کیا کرے؟ الجواب باسم ملهم الصواب استخارے کا مطلب ہے کسی معاملے میں اللہ تعالیٰ سے خیر و بھلائی طلب کرنا۔ استخارہ ایک مسنون عمل ہے جس کا طریقہ اور دعا آپ صلی اللہ مزید پڑھیں

حالت حیض میں استخارہ کرنا

اسلام عليكم باجی۔۔کیا حيض کی حالت میں استخارہ کر سکتے ھی؟ استخارہ خود کرنے کا آسان طریقہ بتا دے۔گزارش ہے اگر جواب آج ہی مل جائے جواب:وعلیکم سلام ورحمۃ اللہ! حیض کی حالت میں استخارہ کی دعا تو پڑھ سکتے ہیں لیکن اس کے لیے نوافل نہیں پڑھ سکتے۔ استخارہ کامسنون طریقہ: استخارہ کا مسنون مزید پڑھیں

استخارےکاطریقہ

السلام وعلیکم! استخارہ نکاح کے لیے لڑکے اور لڑکی کا نام کے ساتھ نیت کرنا ضروری ہے یا صرف نکاح کی نیت کافی ہے؟ یعنی (میں فلاں خاتون سے نکاح کرنا چاہتا ہوں، میرے لئے بہتر ہے ) یہ نیت کریں یا (میں نکاح کرنا چاہتا ہوں) یہ نیت کریں؟ جواب: وعلیکم السلام! نکاح کے مزید پڑھیں

 شادی کے لیے فوری استخارہ

فتویٰ نمبر:4016 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  باجی، یہ جو شادی و غیرہ کے لیے کسی سے استخارہ کرواتے ہیں، وہ دو منٹ میں حساب لگا کر بتا دیتے ہیں۔ کیا یہ صحیح رہتا ہے۔ ٹھیک رہتا ہے، آگے جا کر؟ و السلام الجواب حامدا و مصليا تمہید:استخارہ کا اصل مطلب ہے ‘اللہ رب العزت سے مزید پڑھیں

استخارہ کاحکم

فتویٰ نمبر:1016 سوال:اگرآپ.نےاستخارہ کیااوراس میں کام کےکرنےکاآیالیکن.آپ کادل نہ ماناپھربھی اسکےبرخلاف کام کرلیاجائےاوراسکےبعداس کیے گئے کام میں مسئلےآنےشروع ہوگئےتووہ.مسئلےکب تک چلیں گے؟انسان کواستخارےپر عمل نہ کرنےکی سزاکب تک ملےگی..اوراب کیا کرنا چاہیے؟ سائلہ:زاہدہ     الجواب بعون الملک الوہاب  استخار ے کے معنی ہیں: خیر طلب کرنا، یعنی: اپنے معاملے میں اللہ سےخیراور بھلائی کی دعا مزید پڑھیں

استخارہ اورمشورہ کاحکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:179 الجواب حامدا ومصليا  (1) اگر کسی مباح اور اہم کام کے بارے میں انسان کشمکش میں مبتلا ہو کہ یہ کام کروں یانہ کروں تو ایسے موقع پر استخارہ اور مشورہ کر ناشر عامسنون اور دنیا اور آخرت میں باعث برکت ہے ، اور قرآن و حدیث میں دونوں کی بہت مزید پڑھیں