شوہر کے انتقال کے بعد زوجہ کا دوبارہ حق مہر کا مطالبہ

سوال : میرے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے اور انتقال سے قبل انہوں نے واضح الفاظ میں بتایا تھا کہ میں نے تمہاری ماں کا مہر ادا کردیا ہے۔ لیکن اب انتقال کے بعد والدہ کہتی ہیں کہ مہر ادا نہیں کیا تھا۔ تو اب کس کا قول معتبر ہوگا؟ اگر میں اپنی طرف مزید پڑھیں

مہر مقرر کرناواجب ہے یا سنت

فتویٰ نمبر:669 بیوی کا حق مہر شادی کے وقت مقرر کرنا سنت ہے یا واجب؟ یعنی اگر کوئی اس کو مقرر نہ کرے تو وہ سنت چھوڑنے کا مرتکب ہو گا یا واجب؟ الجواب بعون الملک الوھاب  مہر مقرر کرنا شرعاً فرض ہے۔ اگر کوئی مہر مقرر نہ کرے تو اس نے شریعت کا حق مزید پڑھیں

تفویض  طلا ق کی ایک اور صورت

 تفویض  طلاق  السلام علیکم !  محترم ومکرم مفتی صاحب  دامت برکاتہم  امید ہے مجاز گرامی  بعافیت ہوں گے  بندہ کی  حضرت سیدی ومرشدی  ومولائی   مفتی محمودصاحب   دامت برکاتھم  سے درج ذیل مسئلہ میں  بات ہوئی تھی  ۔ بیوی کو تفویض  طلاق ثلاثہ  دینے کے بعد شوہر کا حق  طلاق   باقی  رہے گا یا نہیں ؟ مزید پڑھیں

تفویض  طلا ق کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:108 الجواب حامداومصلیا ً  1۔ صورت مسئولہ میں اگر نکاح  نامہ عقد نکاح   سے پہلے   پر کیاگیا تھا اور شوہر    نے ایجاب  وقبول    ہونے سے قبل اس  پردستخط  کیے تھے یا ایجاب وقبول  کے بعد دستخط   کیے لیکن  نکاح فارم  کی شق نمبر اٹھارہ  کے سامنے لکھی گئی  عبارت  کو پڑھے وسمجھے مزید پڑھیں