ٹیکس کی شرعی حیثیت

فتویٰ نمبر:465 سوال:ٹیکس کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامدا ومصلیا کسی بھی مملکت اور ریاست کو ملکی انتظامی امور چلانے کے لیے،مستحقین کی امداد ،سڑکوں،پلوں اور تعلیمی اداروں کی تعمیر،بڑی نہروں کا انتظام،سرحد کی حفاظت کا انتظام ،فوجیوں اور سرکاری ملازمین کو مشاہرہ دینے کے لیےاور دیگر ہمہ جہت جائز مزید پڑھیں

بیع میں نفع کاحکم

فتویٰ نمبر:481 اگر آپ کوئی بھی کاروبار کرتے ہیں تو جو بھی چیز آپ بیچیں اُس پر زیادہ سے زیادہ منافع کتنا لے سکتے ہیں ؟ کیا منافع کی حد ہوتی ہے شرع میں؟ الجواب حامدا و مصلیا شریعت نے بیع میں نفع کی کوئی حدمقرر نہیں کی بلکہ اصل بائع اور مشتری کی رضامندی مزید پڑھیں

دوروپے میں خریدی گئی چیز کو دس روپے یا زیادہ میں فروخت کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:512 سوال:ایک شخص دو روپے کی لائی ہوئی چیز دس روپے یا اس سے زیادہ قیمت میں فروخت کر سکتا ہے؟ الجواب حامداومصلیا       واضح رہے کہ شریعت  نے منافع کی کوئی حد بندی نہیں کی خریدنے ولا شخص جس قدر قیمت پر خرید لے اس قدر قیمت پر اسے بیچنا شرعا ً جائز مزید پڑھیں

خلافِ قانون تریاق کی کاشت کرنا

فتویٰ نمبر:520 سوال:کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اور مفتیانِ دین اس مسئلے کے بارے میں : کہ ایک آدمی اپنی زمین میں تریاق یا اسکو کنار بھی کہتے ہیں بوتے ہیں یعنی اگاتے ہیں تو اس آدمی کیلئے اس تریاق کا بونا جائز ہے یا نہیں ؟ چونکہ اس تاریاق سے بعد میں ہیروئن بنتا مزید پڑھیں

تعارف سورۃ محمد

یہ سورت مدنی زندگی کے ابتدائی دور میں،اور بیشتر مفسرین کی رائے میں جنگ بدر کے بعد نازل ہوئی ،یہ وہ وقت تھا جب عرب کے کفار مدینہ منورہ کی ابھرتی ہوئی اسلامی حکومت کو کسی نہ کسی طرح زیر کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے تھے ،اور اس پر حملے کرنے کی تیاریاں کررہے مزید پڑھیں

انعامی بانڈ سے ملنے والے نفع کا کیا حکم ہے

فتویٰ نمبر:640 سوال:  پرائز بانڈ  یعنی انعامی بانڈ  پر اضافی ملنے والا  نفع  سود ہے  ؟ اگر سود  ہے  تو کیوں سود ہے   ؟ کیونکہ  یہ اضافی  منافع کچھ لوگوں   کو ملتا ہے سب   انعامی بانڈ لینے والوں کو نہیں ملتا۔ کیا یہ  پھر بھی   سود  ہے؟   جواب:  پرائز بانڈ  پر ملنے والا  انعام مزید پڑھیں

غیر قانونی زمین کا حکم

فتویٰ نمبر:551 سوال:  میرے والدصاحب   کے لیز شدہ  مکان  سے متصل   کچھ   ایسی جگہ  ہے جو لیز نہیں   ۔انتھر  ائز جگہ   کے بارے  میں  ہم یہ سنتے  آرہے ہیں  کہ انسان  اس کو خود استعمال   کرسکتا ہے ، دوسرے  کو کرایہ   پر نہیں دے سکتا۔کیا یہ بات درست ہے  ؟ جواب : غیر قانونی   اراضی مزید پڑھیں