سورۃ البقرۃ میں توحید اور اس کے دلائل

اس کے بعد توحید کے دو دلائل دیے گئے: 1۔ ایک انسان کی ذات سے کہ وہ تمہارا خالق ہے اس لیے عبادت اسی کی کرنی چاہیے۔ 2۔ دوسری آفاق سے کہ وہ آسمان ،زمین اور اس کے مستحکم نظام کاخالق ومالک ہے اس لیے جو خدا ایسی عظیم طاقتوں والا ہو عبادت اسی کےلیے مزید پڑھیں

مینگوسٹین پھل کےسات  حیرت انگیزفائدے

سوزش کاعلاج سوزش صحت کےمتعددمسائل پیداکرتی ہے میں انتہائی مفیدمنگوسٹین کاپھل ایسی کیفیت میں انتہائی مفیدہے،یہ ذیابیطس ،کینسر اورسوزش کابہترین علاج ہےا س علاج کےلیےجواشخاص موٹی موٹی گولیاں استعمال کرتےہیں ہم انہیں اس پھل کااستعمال تجویزکرتےہیں ۔ دافع کینسر کینسردنیاکاخطرناک ترین موذی مرض ہے جس کی وجہ سے دنیابھرمیں سالانہ لاکھوں اموات اسی مرض کےسبب مزید پڑھیں

ادارہ اخوت سے قرضہ لینےکاحکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:156 1۔ادارہ اخوت سے قرض لیناجائز ہے ۔ ( تبویب 865/36)  قرض دینے کےلیے ادارہ کو مختلف اعمال کرنےپڑتےہیں اگران کے اخراجات کوپورا کرنےکےلیےفارم کی 100روپے فیس مقررکی جائے توا س کی بھی گنجائش ہے۔تکافل کی مدمیں 200روپے لینابھی جائزہے بشرطیکہ تکافل کا نظام شریعت کےاصولوں کےمطابق قائم کیاگیاہو۔ فی البحوث مزید پڑھیں

جمہوری نظام

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:58 مروجہ نظامِ جمہوریت مغربی جمہوریت ہے،اور مغرب سے لیا گیا ہے،جس میں “کثرتِ رائے” پر فیصلہ کا مدار رکھا گیا ہے،اور یہی جمہوریت کے معنی بھی ہیں،جبکہ اسلام میں فیصلہ کا مدار “قوتِ رائے” پر ہے،چنانچہ کثرتِ آراء میں رائے اور صاحبِ رائے کو نہیں دیکھا جاتا،جس کے ووٹ کی تعداد مزید پڑھیں

ٹیکس کی شرعی حیثیت

فتویٰ نمبر:465 سوال:ٹیکس کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامدا ومصلیا کسی بھی مملکت اور ریاست کو ملکی انتظامی امور چلانے کے لیے،مستحقین کی امداد ،سڑکوں،پلوں اور تعلیمی اداروں کی تعمیر،بڑی نہروں کا انتظام،سرحد کی حفاظت کا انتظام ،فوجیوں اور سرکاری ملازمین کو مشاہرہ دینے کے لیےاور دیگر ہمہ جہت جائز مزید پڑھیں