جانورکےبچپن میں سینگ کاٹنااوربعدمیں قربانی کےلیےبیچنا 

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:216 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !  جناب عالی !  آپ سے گزارش عرض ہے کہ میرے اس مسئلہ پر تحریری جواب پیش کیجیے ۔ میں ایک بیوپاری ہوں میراکاروباربھی ہے۔میں ہرسال بچھڑے کے چھوٹےبچےخریدتا ہوں اورانہیں قربانی کے لیے تیارکرتا ہوں اوران کی خوبصورتی کےلیے میں بچپن ہی میں ان کی مزید پڑھیں

سینگ کٹے جانورکی قربانی کاحکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:208 قربانی  سینگ ، زائداجزاء ،دوسراجانورخریدنا کیافرماتےہیں علمائے کرام درج ذیل مسائل کے بارے میں کہ : قربانی کےجانورکی دونوں سینگوں کوایک آلہ کےذریعہ کاٹ کرجڑتک نکال دیاجائے اوراس سینگوں کی جگہ جوخلاء ہوتاہے اس کومصالحہ جات ودواوغیرہ لگاکر بھردیاجاتاہے جس کی وجہ سے کچھ عرصہ میں وہ زخم بھر( ٹھیک ہو) مزید پڑھیں

سینگ ٹوٹےہوئے جانورکی قربانی کاحکم

کیافرماتےہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل جانور کوخوبصورت اورتندرست کرنےکےلیے فارم والے لوگ جانور کاسینگ پہلے اوپر سے اتارتےہیں پھراندرونی حصہ بھی اس کاکاٹاجاتاہےپھرا س کی جڑ کوگرم کرکےمکمل نکالی جاتی ہے اس عمل میں جانور  کوبے ہوش کرنا پڑتاہے اور ہوش آنےکےبعد جانور کوتکلیف کاہونابھی ظاہر ہے۔اس عمل مزید پڑھیں

خضاب اور ہیر ڈائی کا استعمال

 بنیادی طور پر بالوں کا رنگ دو قسم کا ہوتا ہے۔  ۱- تہہ لگانے والا رنگ (ناخن پالش کی طرح) اس کا حکم ناخن پالش کی ہی طرح ہے۔ یعنی جب تک اسے اتار یا دھو نہ لیا جائے تو وضو غُسل وغیرہ نہیں ہوتا۔ یہ عام طور پر اسپرے کی شکل میں دستیاب ہوتا مزید پڑھیں