نئےسال کی خوشی منانےکاحکم

الجواب حامدا ومصلیا ١۔٢۔١٠۔١٣۔۔۔ نئے سال کی خوشی منانے اور مبارک باد کے پیغامات وغیرہ کا تبادلہ کرنے کی شریعت میں کوئی اصل نہیں ہے، خصوصا شمسی سال کی ابتدا پر خوشی کا اظہار اہل مغرب اور غیر مسلموں کا طریقہ ہے۔ اس لیے کسی بھی قسم کا ایسا عمل (مثلا خوشی منانا، مبارک باد مزید پڑھیں

سالگرہ کے تحائف خریدنے کے لیے کسی کو رقم بطور صدقہ دینا

فتویٰ نمبر:3058 سوال:ایک خاتون ہیں وہ بہت غریب ہیں ان کو بیٹی کو سالگرہ پر تحائف دینے کے لیے رقم درکار ہے نہیں دیں گی تو سسرال والے طعنے دے کر زندگی اجیرن کردیں گے بہت رورہی تھیں دیندار نہیں کہ ان کو سمجھایا جاسکےکہ اسراف ہے پھران کو سمجھا بھی دیا جائے تو عذریہی مزید پڑھیں

ہندوؤں کو دیوالی کی مبارک باد دینا

فتویٰ نمبر:2005 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم !کیا ہندوؤں کو دیوالی کی مبارکباد دینا جائز ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا تہمید:جواب سے پہلے بطور تہمید یہ جاننا ضروری ہے کہ دیوالی ہے کیا اور یہ کیوں منائی جاتی ہے؟ دیوالی ایک غیر مسلم قوم “ہندوؤں”کی قدیم رسم ہے جو کہ ہر سال موسم بہار مزید پڑھیں

خواب میں اماؤس کی رات دیکھنا

اماوس: چاند کے مہینے کی ۲۸ تاریخ کو اماوس کہتے ہیں جو مکمل طور پر اندھیری ہوتی ہے۔ اماوس کی رات کے حوالے سے مختلف بدعقیدگیاں پائی جاتی ہیں۔ اگر کوئی بدعقیدہ شخص خواب میں اس رات کو دیکھے تو نقصان کا خطرہ ہے۔ لیکن صحیح العقیدہ شخص دیکھے تو خطرے کی بات نہیں۔ بلکہ مزید پڑھیں

فقر کے اسباب

 سوال:آجکل یہ بات بہت عام کی جارہی ہے کہ درجہ ذیل امور سے رزق میں تنگی ہوجاتی ھے، شرعا اس کی کیا حقیقت ہے؟  گھر میں غربت آنے کے اسباب: 1 غسل خانے میں پیشاب کرنا. 2  ٹوٹی ہوئی كنگھی سے كنگھا کرنا. 3  ٹوٹا هوا سامان استعمال کرنا. 4  گھر میں كوڑا کرکٹ رکھنا. مزید پڑھیں

ایک سے زائد شادیاں

ایک خاتون کا دکھ بھرا خط لاکھ دفعہ سوچا کہ یہ خط لکھوںیا نہ لکھوں کیونکہ مجھے ڈر ہے کہ میری یہ باتیں بعض خواتین پسند نہ کریںبلکہ شاید وہ مجھے پاگل سمجھیںلیکن پھر بھی جو مجھے حق سچ لگا باقاعده ہوش وحواس میں لکھ رہی ہوں۔  میری ان باتوں کو شاید وہ خواتین اچھی طرح مزید پڑھیں

بدھ کے دن کام شروع کرنے کی حدیث کی تحقیق

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته  مفتیاں حضراتایک سوال ہے ہمارے اساتذہ بدھ کو کتابیں شروع کر دیتے ہیں اس کے بارے میں کوئی حوالہ چاہئے. فتویٰ نمبر:208 جواب :ما من امر يبدأ في الْيَوْمَ الأربعاء الا تم اس حدیث سے استدلال کر کے بدھ کو پڑھائی شروع کرتے ہیں جو کہ جائز ہے بس سنت مزید پڑھیں

خواب میں آنسو دیکھنا

آنسو  : آنسو خوشی  کے بھی ہوتے ہیں  اور دکھ   کے بھی ۔ اگر ٹھنڈے  آنسو دیکھے تو خوشی  ملے گی ۔ عام آنسو  بہتے دیکھے  تو غم  کی بات  ملے گی ۔ اگر  آنکھوں  میں آنسو کی بجائے  مٹی  اور گرد وغبار  دیکھے  تو بغیر تکلیف  کے مال  حلال ملےگا ۔ شادی  کااستخارہ  کیاہے مزید پڑھیں

برتھ ڈے کی شرعی حیثیت

زندگی ایک عظیم نعمت اورعطیہ  خداوندی ہے اس کا صحیح استعمال انسان کے درجات کو بلند کرتااور اسےضائع کرنا انسان کو ہلاک کرتا ہے قیامت میں انسان کو اپنے ہر قول و عمل کا اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے سامنے پورا حساب دیناہے اس لیے ضروری ہے کہ انسان ہر عمل کو کرنے سے پہلے مزید پڑھیں

کسی کی برائی کی وجہ سے قطع تعلق رکھنا

سوال:کسی کی  برائی   مثلاً بے نمازی  وغیرہ  کی وجہ سے  اس سے قطع  تعلق کرنا اور  اس کے خوشی  غمی  وغیرہ  میں شریک  نہ ہونا کیسا ہے ؟ فتویٰ نمبر:82 جواب:ایسے لوگوں  کو پہلے  محبت  اور حکمت  کے ساتھ  دین  اور نماز کی طرف لانے  کی  بھرپور  دعوت  دینی چاہیے ، اگر  پھر بھی  اصلاح مزید پڑھیں