قرآنی آیات کو موبائل وغیرہ سے ڈیلیٹ کرنا

فتویٰ نمبر:36 قرآنی آیات واحادیثِ مبارکہ کونصیحت حاصل کرنے کےبعد ڈیلیٹ (ختم) کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے،البتہ اگر طبیعت پر بوجھ نہ ہو تو پڑھنے کے بعد انہیں ڈیلیٹ کرنا چاہئے،پڑھنے سے پہلے ڈیلیٹ کرنے میں چونکہ صورۃاعراض پایا جاتاہےاس لئے پڑھنے سے پہلے ڈیلیٹ نہیں کرنا چاہئے،یہ حکم اس صورت میں ہے مزید پڑھیں

ڈیجیٹل کیمروں یا موبائل سےتصاویریاویڈیو بنانے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:29 ڈیجیٹل کیمروں یا موبائل سےتصاویریاویڈیو بنانے سے متعلق مسئلہ میں کچھ تفصیل ہے وہ یہ کہ ڈیجیٹل کیمروں یا موبائل کے ذریعے جو شکلیں نظر آتی ہیں،جب ان شکلوں کاپرنٹ لے لیا جائے،یا انہیں پائیدار طریقے سے کسی چیز پر نقش کر لیا جائے تو ان پر شرعاً تصویر کے احکام مزید پڑھیں

جماعت میں موبائل لے جانے کا کیا حکم

سوال:  جماعت میں موبائل  لے جانے کا کیا حکم ہے ؟ فتویٰ نمبر:26  جواب : جماعت  میں موبائل  لے جانا شرعا جائز ہے۔ تاہم  اگر  بزرگوں   کی طرف کوئی پابندی  لگی ہے ۔تو اس پر عمل  کرنا  فائدے سے  خالی نہیں ۔ واللہ سبحناہ اعلم  (دارالافتاء  مدرسہ حفیظیہ )

میڈیا سے چند گزارشات

محمد انس عبدالرحیم تحریر و تقریر ،ماضی اور حال: لوگوں تک اپنا پیغام پہنچانے کے حوالے سے انسان اگر اپنے ماضی اور حال کا موازنہ کرے تو اسے نمایاں فرق نظر آتا ہے۔ گزشتہ زمانوں میں اس مقصد کے لیے صرف خطاب و تقریر اور خطوط کی سہولتیں میسر تھیں۔ جبکہ موجودہ دور میں یہ مزید پڑھیں

میسیج میڈیا کے شرعی اُصول

میسیج، پیغام رسانی اور معلومات کے حصول کا ایک سستا، برق رفتار اور جدید ذریعہ ہے۔ اظہار رائے کی آزادی کا سب سے کثیر الاستعمال ذریعہ بھی موجودہ دور میں یہی ہے۔ میسیج کے ذریعے لوگ، جس وقت چاہیں جس کو چاہیں اور جس کے بارے میں چاہیں بلا روک ٹوک، ہر قسم کی بات مزید پڑھیں