سورۃا لاعراف میں ذکر کردہ قرآنی دعائیں

1۔رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِنْ لَمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ [الأعراف: 23] اے ہمارے پروردگار ! ہم اپنی جانوں پر ظلم کر گزرے ہیں، اور اگر آپ نے ہمیں معاف نہ فرمایا اور ہم پر رحم نہ کیا تو یقینا ہم نامراد لوگوں میں شامل ہوجائیں گے۔ 2۔ رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا مَعَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ مزید پڑھیں

ایام تشریق میں نماز فرض کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنے کے بعد تکبیر تشریق کہنا

سوال :السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ! عمومی طور پر فرض نماز کے بعد آیة الکرسی پڑھنے کی عادت ہوتی ہے۔ اب اگر ایام تشریق میں سلام کے بعد آیة الکرسی پڑھ لی تو کیا تکبیرات قضا ہو گئیں؟ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ فرض نماز کے بعد مزید پڑھیں

آیت کریمہ  دکان ومکان  پر لکھنا

 مکان ودکان وغیرہ  میں قرآنی آیات  آویزاں  کرنا :  سوال : مکان یا دکان میں کسی گتے  وغیرہ  پر قرآنی  آیات   لکھ کر آویزاں  کرناکیسا ہے  ؟ نیز دیوار یا دروازے پر سے  بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ، ماشاء اللہ  یا ھذا من  فضل ربی   لکھنا کیساہے ؟  الجواب حامداومصلیا ً جہاں ٹی وی  چلایا مزید پڑھیں

حائضہ عورت کے لیے قرآنی آیات لکھی ہوئی اشیاء کھانے کا حکم

سوال:  ڈبل روٹی  یا کھانے  کی اشیاء قرآنی  آیت  لکھی ہو تو کیا  حائضہ  عورت  اسے  کھا سکتی ہے ؟ فتویٰ نمبر:52  جواب : حائضہ  عورت  کو بطور علاج  دعا یا  وظیفہ کی نیت سے کھانا درست ہے  بہتر یہ ہے کہ  اس روٹی  کو کسی  کپڑے  سے  پکڑ کر  منہ میں چبالے ۔ یا مزید پڑھیں

قرآنی آیات کو موبائل وغیرہ سے ڈیلیٹ کرنا

فتویٰ نمبر:36 قرآنی آیات واحادیثِ مبارکہ کونصیحت حاصل کرنے کےبعد ڈیلیٹ (ختم) کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے،البتہ اگر طبیعت پر بوجھ نہ ہو تو پڑھنے کے بعد انہیں ڈیلیٹ کرنا چاہئے،پڑھنے سے پہلے ڈیلیٹ کرنے میں چونکہ صورۃاعراض پایا جاتاہےاس لئے پڑھنے سے پہلے ڈیلیٹ نہیں کرنا چاہئے،یہ حکم اس صورت میں ہے مزید پڑھیں