حج فرض ہونے کی شرائط حج کی دوطرح کی شرطیں ہیں: ایک حج فرض ہونے کی شرطیں دوسری خود جاکر حج ادا کرنے کی شرطیں حج فرض ہونے کی شرطیں: حج فرض ہونے کی سات شرطیں ہیں: (1) مسلمان ہو۔کافر پرحج فرض نہیں کرلے تب بھی ادا نہ ہوگا۔ (2) مسلمان ہونے کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں
زمرہ: niyyat
شوال کے روزے میں قضاءروزے کی نیت کا حکم
شوال کے روزوں میں قضاء روزے کی نیت کرسکتے ہیں یا نہیں ؟ فتویٰ نمبر:180 الجواب حامداًومصلیاً قاعدہ یہی ہے کہ اگر کوئی شخص شوال میں قضاءرمضان کی نیت سے روزے رکھے تووہ صرف قضاءہی کے سمجھے جائیں گےاورشوال کےنفلی روزوں کا ثواب حاصل کرنے کےلئےالگ سے نفلی روزے رکھنے پڑیں گے کیونکہ فرائض میں مزید پڑھیں
قربانی کے جانور میں عقیقہ کا حصہ رکھنے کا حکم
سوال: قربانی کے جانور میں عقیقہ کا حصہ رکھناکیسا ہے ؟ جواب: قربانی کے جانور میں عقیقہ کا حصہ رکھا جاسکتاہے ۔ جیسا کہ بہشتی زیور میں ہے : ” گائے ، بھینس اور اونٹ میں اگر سات آدمی شریک ہو کر قربانی کریں تو بھی درست ہے لیکن شرط یہ ہے کہ کسی کا مزید پڑھیں
احکام قربانی
محمد انس عبدالرحیم قربانی کس پر واجب ہے: ہر وہ عاقل،بالغ اور مقیم مسلمان مرد یا عورت جس کے پاس١٠ ذو الحجہ کی صبح صادق سے ١٢ ذوالحجہ کی مغرب تک کے عرصے میں غیر قابلِ قربانی اموال کو منہا کرنے کے بعد 613گرام چاندی کی مالیت کے برابر قابلِ قربانی اموال مہیا مزید پڑھیں