گم شدہ رقم کو زکوہ میں شامل کرنا

فتویٰ نمبر:5013 سوال: السلام وعلیکم ورحمة الله وبركاته! مجھے يہ معلوم کر نا تھا کہ میرا وولیٹ( پیسو ں کا پرس)کسی نے چرا لیا جس میں بڑی مقدار میں پیسے تھے کیا ہم وہ پیسے زکوة ميں شامل کر سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! مذکورہ طریقے پر زکوة ادا نہیں مزید پڑھیں

کمیٹی پر زکوة

فتویٰ نمبر:4061 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کمیٹی والے مال کی زکوۃ کیسے ادا کی جاتی ہے میں نے دو کمیٹیاں دالیں اور ان دو کمیٹیوں کا پورا ہونے کا وقت تین سال ہے میں نے اس طرح کیا کہ جب میرا زکوۃ کا پہلا سال مکمل ہوا تو میں نے اس وقت تک جتنی کمیٹیاں مزید پڑھیں

میت کمیٹی کی بنیاد وقف پر ہونی چاہیے

حالات میں ایک جگہ سے دوسری جگہ میت منتقل کرنا مکروہ ہے۔لیکن چونکہ آپ کی رہائش غیر مسلم ملک میں ہے اور سوال کے مطابق وہاں مسلمانوں کے قبرستان نایاب ہیں،اِسی لیے لوگ اپنی میت پاکستان منتقل کرنے کا اہتمام کرتے ہیں،لیکن بسا اوقات اِس منتقلی کے اتنے اخراجات ہوتے ہیں جس کی ادائیگی انسان مزید پڑھیں

حج کمیٹی شرائط وضوابط

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:162 مکری و محترمی  جناب مفتی صاحب۔  1۔ انشاء اللہ نئے سال یعنی  2011 سے ایک حج کمیٹی شروع کی جارہی ہے ۔ جس کے ممبران ۴۰ ہوں گے ۔ 2۔ کمیٹی ہرسال قرعہ اندازی کر کے اپنے ٤  ممبران کو حج کی سعادت کے لئے بھیجے  گی۔  3۔ ہر ممبر مزید پڑھیں

احکام قربانی

محمد انس عبدالرحیم قربانی کس پر واجب ہے:     ہر وہ عاقل،بالغ اور مقیم مسلمان مرد یا عورت جس کے پاس١٠ ذو الحجہ کی صبح صادق سے ١٢ ذوالحجہ کی مغرب تک کے عرصے میں غیر قابلِ قربانی اموال کو منہا کرنے کے بعد 613گرام چاندی کی مالیت کے برابر قابلِ قربانی اموال مہیا مزید پڑھیں