سورۃ البقرۃ کا زمانہ نزول

زمانہ نزول: مدنی دور کے ابتدائی حصے میں نازل ہوئی اس لیے اس میں احکام زیادہ ہیں۔یہ قرآن پاک کی سب سے بڑی سورت ہے۔اس کی آیت نمبر281قرآن کریم کی سب سے آخری آیت ہے ۔ تفسير الألوسي روح المعاني (1/ 101) وهي مدنية وآياتها مائتان وسبع وثمانون على المشهور وقيل ست وثمانون وفيها آخر مزید پڑھیں

زیادہ عمر بتا کر کاروبار کرنا

سوال: میں 16 سال کا ہوں۔eBay پر جولائی سے آنلائن کاروبار شروع کیا ہے۔ eBay پر 18 سال کی عمر کے بعد کاروبار کر سکتے ہیں۔ میں نے اپنی عمر زیادہ لکھ دی لیکن اب مجھے احساس ہوا ہے کہ یہ تو جھوٹ ہے اب کیا یہ ساری رقم حرام ہے؟ کیا اس سب رقم مزید پڑھیں

الکحل سے بنی مشروب کا حکم

سوال :کیا 0.5% الکحل اگر کسی مشروب میں ہو تو الکحل کی اتنی مقدار جائز ہے ؟ جنجر اور لیمن کا سادہ مشروب ہے یعنی جوس ہے؛؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے الکحل کی دو قسمیں ہیں: (1) ایک وہ جو منقیٰ، انگور، یا کھجور سےحاصل کیا گیا ہو یہ بالاتفاق ناپاک وحرام ہے، مزید پڑھیں

کرایہ پرلی ہوئی چیز آگے زیادہ کرائے پر دینا

سوال:ایک شخص سال بھر کے لیے دکان ماہانہ ایک ہزار کرایہ پر لے اور دوران سال کچھ مہینے کے لیے اس کو دکان کی ضرورت نہ ہو تو اس وقت میں کیا یہ شخص دوسرے شخص کو دکان 1500 روپے کرایہ پر دے تو ایسا کرنا شرعا درست ہے؟ یعنی کرایہ  پر لی ہوئی چیز مزید پڑھیں

طلاق کی عدت میں مہندی لگانا

السلام وعلیکم مفتی صاحب یہ مسلہ معلوم کرنا ہے کہ کوئی لڑکی عدت میں ہو اور مسئلے کی رو سے بناؤ سنگار تو کر نہیں سکتے لیکن انتہائی مجبوری میں وہ لڑکی سر کے سفید بالوں میں صرف آگے جو پیشانی کے آس پاس ہیں صرف ان بالوں پر مہندی یا کلر لگا سکتی ہے مزید پڑھیں

 نفلی صدقہ کے کھلے پیسوں کے بدلے نوٹ دینا 

سوال ۔ روزانہ نفلی صدقہ کے پیسے گھر میں ہمارے پاس کھلے جمع ہوتے ہیں کسی کو دیتے ہوئے ان پیسوں کو ھم بندھوا کے دے سکتے ہیں۔۔ یا اپنے پاس سے بندھا ہوا نوٹ کر کے دے سکتے ہیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب ۔ اگر گھر کے افراد کی طرف سے صدقہ کی رقم مزید پڑھیں

 فارم پر بچے کی عمر کم لکھنا

سوال:بچے کی عمر فارم پر کم لکھوانا جائز ہے، ایک یا دو سال؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ فارم میں بچے کی اصل عمر سے کم عمر لکھوانا جھوٹ اور دھوکا ہے جو شرعاً ناجائز اور حرام ہے، حدیث پاک میں جھوٹ، غدر اور دھوکا دہی کی سخت ممانعت آئی ہے، لہذا فارم مزید پڑھیں

حق مہر زیادہ مقرر کرنے کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۷﴾ سوال:–        بہت زیادہ مہر مقرر کرنا کیسا ہے؟ جواب :-       مہر بہت زیادہ مقرر کرنا شرعاً پسندیدہ نہیں ،خصوصاً جبکہ دینے کا ارادہ نہ ،اور دکھلاوا مقصود ہو  تو ناجائز ہے۔البتہ بہت کم مہر مقرر کرنا بھی مطلوب نہیں ،بلکہ اگر کسی خاندان میں مہر مثل زیادہ ہوتو مزید پڑھیں

   تسعیر کی  شرعی حیثیت

کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں 1۔ تسعیر کی کیاشرعی حیثیت ہے ؟ 2۔ کیا حکومت کے لیے ہر حال میں بازاری نرخ کنٹرول کرنے کی اجازت  ہے؟ 3۔ کیا تجارکے لیے بہر صورت سرکاری نرخ  کی پابندی ضروری ہے ؟ تفصیل اس کی یہ ہے کہ مارکیٹ ریٹ کی حکومتی حدبندی مزید پڑھیں

زیادہ مہر مقرر کرنا

فتویٰ نمبر:671 بسم اللہ الرحمن الرحیم  سوال:بہت ذیادہ مہر مقرر کرنا کیسا ہے؟ محمد عبداللہ واں بھچراں الجواب حامدۃ ومصلیۃ مہر کا ذیادہ مقرر کرنا شرعاً پسندیدہ نہیں ہے.  “عن ابن عمر بن الخطاب قال الا لا تعالوا صدقۃ النساء فانھا لو کانت مکرمۃ فی الدنیا و تقوی عنداللہ لکان اولئکم بھا النبی اللہ صلی مزید پڑھیں