موزوں پر مسح کرنے کا طریقہ

سوال: موزوں پر مسح کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟ جواب:اس کا طریقه یه هے که پاوں کے اوپر کے حصے پر مسح کیا جائگا نیچے کے حصے پر نهیں کیا جائے گا. اور ہاتھ  کی تین انگلیوں سے پاؤں کی انگلیوں کی جانب سے کهینچا جائے گا اور کهینچتے کهینچتے پنڈلی تک لے جایا جائے گا. مزید پڑھیں

خانہ کعبہ یا گنبد خضراء کے عکس کی جائےنماز کا حکم

فتویٰ نمبر:584 سوال:جس جائے نماز پر خانہ کعبہ یا گنبد خضری کا عکس ہو اس پر نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں ؟کیا اس پر نماز پڑھنا بے ادبی ہے ؟  الجواب حامدا و مصلیا ایسے مصلے کہ جن پر بیت اللہ شریف یا روضہ مبارکہ کی شبیہ ہوں انہیں بچھا کر ان پر نماز مزید پڑھیں

پاؤں کی انگلیوں میں خلال کرنے کا کیاطریقہ ہے

سوال:  کیا فرماتے ہیں  علماء دین  اس مسئلہ  کے بارے میں  کہ پاؤں   کی انگلیوں  میں خلال  کرنے کی  جو کیفیت اور طریقہ  بتایا جاتا ہے  کہ بائیں   ہاتھ  کی  چھنگلی  سے کیاجائے  اور نیچے  کی طرف  سے کیا جائے  یہ طریقہ  درست  ہے؟ فتویٰ نمبر:48  جواب:  وضو میں انگلیوں  کا خلال  سنت مؤکدہ  ہے۔ مزید پڑھیں

پینٹر کو وضو سے پہلے پینٹ ہٹانا ضروری ہے

سوال:  زید پینٹر  ہے    یعنی  رنگائی کا کام کرتا ہے   اکثر  ہاتھ پاؤں  پر پینٹ  لگا ہوتا ہے  تو آیا  اس حالت  میں  زید  کا وضو ہوجاتا  ہے  یا کہ بغیر  پینٹ  ہٹائے  زید کا وضو نہیں ہوجاتا ۔ فتاویٰ  حقانیہ 504  دوم میں  ہے البتہ  اگر بدن  کے کسی  ایسے حصہ  پر جسکا  دھونا مزید پڑھیں