امام مالک کے نزدیک ولاء یعنی پے درپے وضو کرنافرض ہے۔فقہ حنفی میں سنت مؤکدہ ہے۔علامہ شامی نے ولاءکےدو معنی بیان فرمائے ہیں: (1) جب افعالِ وضو کررہا ہے تو خلافِ وضو کوئی کام نہ کرے۔(بدائع) (2) ایک عضو کودھونے کے بعد اتناوقفہ نہ کرے کہ اس سے پہلے والاعضوخشک ہوجائے ۔یہی تعبیر اکثر مزید پڑھیں
زمرہ: paou
سرکے مسح کاطریقہ
1- دونوں ہتھیلیاں انگلیوں کے ساتھ سر کے اوپر شروع میں رکھ کر گدی کی طرف کھینچ کر لے جائے اس طور پر کہ پورے سر پر ہاتھ پھیرا جائے پھر ہاتھ اٹھائے بغیر انگلی اور انگوٹھے سے دونوں کانوں کا مسح کرے۔یہی طریقہ زیادہ صحیح ہے۔ ہاتھ اٹھ گئے اور عمامہ وغیرہ پر پھیر مزید پڑھیں
وضو میں اسراف
حدیث میں وارد یہ وعید کہ “جس نے تین بار سے کم یا زیادہ بار اعضا دھوئے اس نے تعدی کی اور ظلم کیا “اس کامصداق خاص وہ صورت ہے جب وہ اس نظریے سے دھوئے کہ سنت تین بار دھونا نہیں بلکہ دو بار یا چاربار دھوناہےاس وقت وہ اسراف بھی کہلائے گا۔لہذا اگر مزید پڑھیں
ہرعضوکوتین بار دھونا سنت ہے
وضومیں ہر عضو کو تین مرتبہ مکمل دھونا سنت ہے جب کہ ایک بار دھونا فرض ہے، دوسری اور تیسری بار دھونا سنت ہے ۔ جیسا کہ السراج الوہاج میں یہی مذکور ہے کہ دو دو مرتبہ دھونا مستقل سنت ہے اور تین تین مرتبہ دھونا ایک مستقل سنت ہے۔ تین مرتبہ چلّو بھر کر مزید پڑھیں
پاؤں کی انگلیوں کے خلال کا طریقہ
وضو میں انگلیوں کاخلال سنت ہے وضو میں انگلیوں کاخلال سنتِ مؤکدہ ہے بالاتفاق لیکن اگرانگلیاں ملی ہوئی ہوں تو فرض ہوگا۔ انگلیوں کاخلال کب کرے؟ ہاتھوں کو تین مرتبہ دھونے کے بعدانگلیوں کاخلال کرناچاہیے۔ پاؤں کی انگلیوں کے خلال کاطریقہ تشبیک یعنی ایک ہاتھ کی انگلیوں کو دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں داخل کرکےخلال مزید پڑھیں
کیا ویسلین یا پٹرولیم جیلی لگا کے وضوکر سکتے ہیں؟
سوال!کیا وسلین یا پٹرولیم جیلی لگا کے وضوکر سکتے ہیں کیونکہ وسلین کی چکنی.موٹی تہ جلدپر لگتی ہے اگر صابن سے چہرہ نہ دھو تو کیا وضو ہوجائےگا. الجواب بعون الملک الوہاب وضوء کرتے وقت ہاتھ، منہ اور پاؤں کا دھونا ضروری ہے جیسا کہ ارشاد باری تعالٰی ہے: مزید پڑھیں
اپنی زندگی پہچانیں
از- طارق علی عباسی تدبیر بھی تقدیر ہی کا حصہ ہے، بھاگ دوڑ، مستقل جستجو تھکا دینے والی محنت، کارِ گراں، بارِ خاطر، یہ سب نصیب کو کھینچ لانے میں معاون بنتے ہیں، ضروری نہیں کہ بس ایسا ہی ہو، بلکہ تکوینی امر تو بس یہی ہے کہ دنیا اسباب سے جڑی ہے، ایک سبب مزید پڑھیں
مہندی لگے ہونے کی صورت میں وضو و غسل کا حکم
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۵۷﴾ سوال:- ہا تھوں میں اگر مہندی لگی ہو تو وضو ،غسل ہو جاتا ہے؟ سائلہ: بنت ایوب جواب :- اگر ہاتھوں پر مہندی کا رنگ لگا ہو تو وضو اور غسل ہو جاتا ہے؛ کیونکہ مشاہدہ اور تجربہ سے معلوم ہوا ہے کہ اس کی ایسی تہہ نہیں مزید پڑھیں
قعدہ میں عورت کے بیٹھنے کا انداز
فتویٰ نمبر:4066 سوال: السلام علیکم! نماز میں جب قعدہ میں بیٹھتے ہیں تو دائیں طرف پاؤں نکال کر بیٹھتے ہیں اگر کوئی بائیں جانب پائوں بچھا کر بیٹھے اور کوشش کے باوجود دائیں طرف پاؤں نہ نکال کر بیٹھ سکے تو نماز میں فرق پڑے گا۔۔۔کوئ شرعی عذر نہ ھو بس عادت نہ ھو دائیں طرف مزید پڑھیں
قرآن پاک کی طرف پاؤں کرنا
فتویٰ نمبر:4049 سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ! اگر کمرے میں الماری پاؤں والی طرف ہے اور الماری کے آگے پردہ لگا ہوا ہے اس میں قرآن پاک رکھے ہوئے ہیں تو کیا اس طرف پاؤں کرکے سونے سے گناہ ملے گا. پردہ لٹکا ہوا ہے آگے اور اونچی جگہ ہے لیکن مزید پڑھیں