جانماز پر نام لکھنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کیا جانمازپر نام لکھوانے سے کیا گناہ ملتا ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! فی نفسہ جائے نماز پر مذکورہ نام لکھوانے کی گنجائش ہوگی،البتہ نام لکھوانے کی صورت میں اگر نمازی کے دھیان بٹنے کا اندیشہ ہوتو اس مزید پڑھیں

بیت اللہ، کعبہ کی دیوار، کعبہ کے دروازے یا مسجد نبوی کے دروازے کے ڈیزائن والی جائے نماز پر نماز پڑھنا۔

سوال: بیت اللہ، کعبہ کی دیوار، کعبہ کے دروازے یا مسجد نبوی کے دروازے کے ڈیزائن والی جائے نماز پر نماز پڑھنا درست ہے؟ایسی جائے نماز پر پاؤں رکھتے ہوئے ہیبت طاری ہوتی ہے، بے ادبی کا گمان ہوتا ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ جائے نماز سادہ ہونا چاہیے، اس پر کسی مزید پڑھیں

جائے نماز کو پاؤں سے سیدھا کرنا 

فتویٰ نمبر:2018 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! میرا سوال یہ ہے کہ جائے نماز کو زمین پر بچھا کر پاؤں سے سیدھا کرنا کیسا ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا جائے نماز عبادت کی ادائی میں آسانی کا ایک ذریعہ ہےاور جو چیز ذریعہ اور وسیلہ ہوتی ہے اس کا ادب و احترام بھی اہمیت رکھتا ہے مزید پڑھیں

خانہ کعبہ یا گنبد خضراء کے عکس کی جائےنماز کا حکم

فتویٰ نمبر:584 سوال:جس جائے نماز پر خانہ کعبہ یا گنبد خضری کا عکس ہو اس پر نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں ؟کیا اس پر نماز پڑھنا بے ادبی ہے ؟  الجواب حامدا و مصلیا ایسے مصلے کہ جن پر بیت اللہ شریف یا روضہ مبارکہ کی شبیہ ہوں انہیں بچھا کر ان پر نماز مزید پڑھیں