بیوی کا شوہر کو نام سےبلانا

کیا بیوی کا اپنےشوہر کو نام سے بلانا مناسب نہیں؟کیا وہ شوہر کو پیار کے نام سے بلا سکتی ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب بیوی کا شوہر کونام لے کر بلانا اگر شوہر کو برا نہ لگےتو فی نفسہ جائز ہے، البتہ چونکہ اس میں بے ادبی کا پہلو ہے اس لیے فقہا نے اسے مزید پڑھیں

قرآن اور دینی کتب کو ایک دوسرے پر رکھنے کی ترتیب

فتویٰ نمبر:2039 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ مجھے ابھی پتا لگا ہے کہ قرآن شریف کے اوپرہم تفسیر والا قرآن نہیں رکھ سکتے۔ اس کے نیچے رکھ سکتے ہیں۔ اسی طرح کوئی سپارہ جیسے عم پارہ ،پنج سورہ کے اوپر نہیں رکھ سکتے البتہ پنج سورہ اس کے اوپر رکھ مزید پڑھیں

خانہ کعبہ یا گنبد خضراء کے عکس کی جائےنماز کا حکم

فتویٰ نمبر:584 سوال:جس جائے نماز پر خانہ کعبہ یا گنبد خضری کا عکس ہو اس پر نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں ؟کیا اس پر نماز پڑھنا بے ادبی ہے ؟  الجواب حامدا و مصلیا ایسے مصلے کہ جن پر بیت اللہ شریف یا روضہ مبارکہ کی شبیہ ہوں انہیں بچھا کر ان پر نماز مزید پڑھیں

رویتِ ہلال کے جھگڑے اور حادثاتی اموات

(٣٦) عَنْ اَنَس رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّؐ قَالَ مِنْ اِقْتِرَابِ السَّاعَۃِ اَن یُّرَی الْھِلَالُ قَبْلَہُ فَیُقَالُ لِلَیْلَتَیْنِ وَاَنْ تُتَّخَذَ الْمَسَاجِدُ طُرُقاً وَاَن یَّظْھَرَ مَوْتُ الْفُجَاءَ ۃِ۔ (کنزالعمال ج١٤،ص٢٢٠) ترجمہ: حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا: قربِ قیامت کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ چاند (وقت مزید پڑھیں

کیا786 بسم اللہ کا نعم البدل ہے

 سوال:  کیا” 786 ” “بسم اللہ ”   کا نعم البدل ہے   ؟ اور اسی  طرح تقریبا  آیات  کے حروف  کو علیحدہ علیحدہ  لکھے جاتے ہیں  پھر ان   حروف  کے  لیے جو اعداد مخصوص  کر دیے گئے  ہیں  ان سب  کو جمع  کر لیاجاتا ہے  اور وہ مجموعہ  اعداد  اس آیت کا نعم البدل  سمجھاجاتا ہے مزید پڑھیں