حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کا اسلام

سوال: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کو مسلمان سمجھا جائے گا یا وہ سابقہ مذہب کے پیروکار تھے؟ الجواب باسم ملھم الصواب یہ ایک اختلافی مسئلہ ہے۔ بہتر یہ ہے کہ اس سلسلے میں توقف کیاجائے یعنی خاموشی اختیارکی جائے ،اورآپﷺ کے والدین کے بارے میں کسی قسم کی گستاخی اور مزید پڑھیں

دوران سفر سوٹ کیس میں قرآن پاک رکھنا

سوال: کیا بیرون ملک سفر میں قرآن پاک سوٹ کیس میں رکھ کر لگیج(سوٹ کیس) میں دے سکتے ہیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب افضل تو یہ ہے قرآن پاک ہاتھ میں یا دستی بستے (ہینڈ کیری یا ہینڈ بیگ) میں ہی لے کر جایا جائے۔ البتہ ضرورت کے تحت قرآن پاک لگیج(سوٹ کیس) میں رکھ مزید پڑھیں

بیوی کا شوہر کو نام سےبلانا

کیا بیوی کا اپنےشوہر کو نام سے بلانا مناسب نہیں؟کیا وہ شوہر کو پیار کے نام سے بلا سکتی ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب بیوی کا شوہر کونام لے کر بلانا اگر شوہر کو برا نہ لگےتو فی نفسہ جائز ہے، البتہ چونکہ اس میں بے ادبی کا پہلو ہے اس لیے فقہا نے اسے مزید پڑھیں

ایسےکپڑےپہننا جن پر بیت اللہ کی شبیہ بنی ہو

کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل پنجاب کی کچھ مارکیٹوں میں ایک قسم کا کپڑا خواتین کے لیے بازار میں آیا ہے، جس پر کعبہ شریف کی تصویر بنی ہوتی ہے۔ کیا اسے پہننا جائز ہے یا نہیں ؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم  الجواب بعون مزید پڑھیں

جائے نماز پر خانہ کعبہ کا عکس ہو اس پر نماز پڑھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:553 سوال:جس جائے نماز پر خانہ کعبہ یا گنبد خضری کا عکس ہو اس پر نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں ؟ کیا اس پر نماز پڑھنا بے ادبی ہے ؟  بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدا و مصلیاایسے مصلے کہ جن پر بیت اللہ شریف یا روضہ مبارکہ کی شبیہ ہوں انہیں بچھا مزید پڑھیں

خانہ کعبہ یا گنبد خضراء کے عکس کی جائےنماز کا حکم

فتویٰ نمبر:584 سوال:جس جائے نماز پر خانہ کعبہ یا گنبد خضری کا عکس ہو اس پر نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں ؟کیا اس پر نماز پڑھنا بے ادبی ہے ؟  الجواب حامدا و مصلیا ایسے مصلے کہ جن پر بیت اللہ شریف یا روضہ مبارکہ کی شبیہ ہوں انہیں بچھا کر ان پر نماز مزید پڑھیں