جب مقدر میں سب کچھ لکھا ہوتاہے تو انسان خوکشی اور دیگر گناہ کیسے کرلیتا ہے

ایک سوال: جب الله تعالی نے یہ  تمام باتیں پہلے سے ہی لکھ دی ہیں کہ  کون کہاں اور کیسے مرے گا تو پھر انسان خودکشی اور دیگر گناہ کیسے کرلیتا ہے ؟  اور پھر وه خود کیسے قصوروار ٹهرتا ہے ؟ تقدیر کے متعلق جانیے  تقدیر برحق ہے۔ اور اس کو ماننا شرطِ ایمان مزید پڑھیں

 بیوی کو اس کی ماں سے ملنے سے روکنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میری ایک سہیلی کے میاں اسے اس کی والدہ سے نہیں ملنے دیتے۔ یہ ان سے فون پر بات کر لیتی ہے گھر نہیں جاتی حالا نکہ دونوں گھروں میں صرف ایک دیوار حائل مزید پڑھیں