جب مقدر میں سب کچھ لکھا ہوتاہے تو انسان خوکشی اور دیگر گناہ کیسے کرلیتا ہے

ایک سوال: جب الله تعالی نے یہ  تمام باتیں پہلے سے ہی لکھ دی ہیں کہ  کون کہاں اور کیسے مرے گا تو پھر انسان خودکشی اور دیگر گناہ کیسے کرلیتا ہے ؟  اور پھر وه خود کیسے قصوروار ٹهرتا ہے ؟ تقدیر کے متعلق جانیے  تقدیر برحق ہے۔ اور اس کو ماننا شرطِ ایمان مزید پڑھیں

خودکشی کرنےوالےکی نمازجنازہ پڑھنا یاپڑھاناکیساہے

      سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ خودکشی کرنےوالےکی نمازجنازہ پڑھنایاپڑھاناکیساہے؟اوراسکےلئےدعامغفرت کرناکیساہے؟ قرآن واحادیث سےاس مسئلے پرروشنی ڈالے؟ فتویٰ نمبر:161 الجواب حامداومصلیا            لہذاایسےشخص پرنمازِجنازہ بھی حسب ِدستورپڑھنااوراس کیلئےدعاءمغفرت کرناجائز ہے(۱) البتہ وہ حضرات جودینی اعتبارسےدین کےکسی بھی شعبہ میں کسی عنوان سےقائدو مقتدٰی کی حیثیت رکھتےہوں اورلوگوں میں انکےقول وفعل کوسند مزید پڑھیں

قربانی کے معاشی اثرات

عبدالمنعم فائز ہر سال جوں جوں قربانی کا موسم قریب آتا چلا جاتا ہے، توں توں عقلی موشگافیاں، ادبی نکتہ آفرینیاں اور گھسی پٹی منطق سنجیاں بھی عروج کو پہنچ جاتی ہیں۔ کہا جاتا ہے: اتنے جانور قربان کرنے کا کیا فائدہ؟ جانوروں کی ایک نسل کو نقصان پہنچتا ہے؟ لاکھوں بیٹیاں جہیز کے بغیر مزید پڑھیں

کیا خودکشی کی کوئی صورت جائز ہے

سوال : کیا دین اسلام میں خودکشی کی کوئی صورت جائز ہے ؟ جواب: اسلام میں خودکشی کی کوئی بھی صورت جائز نہیں ہے بلکہ اس پر شدید وعیدیں آئی ہیں۔ صحيح البخاري – (1 / 299) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ – رضي الله عنه – عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ مَنْ تَرَدَّى مِنْ جَبَلٍ فَقَتَلَ نَفْسَهُ مزید پڑھیں

کیا خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی

سوال:  جس آدمی نے خود کشی  کر لی ہو   ۔اسکی نماز  جنازہ  پڑھی جائے گی یا نہیں  ؟  جواب : جس آدمی   نے خود کشی  کرلی ہو اس پر نماز جانزہ  پڑھی جائے گی   خود کشی   چونکہ   بہت بڑا جرم ہے  اسلئے  فقہا  کرام  نے لکھا ہے  کہ  مقتداء اور ممتاز افراد  اسکا جنازہ  نہ مزید پڑھیں