قرآن بھول جانے کی کیا وعید ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! جو حفظ بھلا دینے والی احادیث ہیں کیا وہ سب ضیعف ہیں یاکوئی صحیح حدیث بھی ہے۔ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! قران کریم کی حفظ کر کے بھول جانے کی وعید پر صحیح اور ضعیف دونوں طرح کی مزید پڑھیں

 ایسے اوراق کا کیا حکم ہے جس پر اللہ کا نام یا کلمہ وغیرہ لکھا ہو

سوال : گھر میں پیپر بہت جمع ہوجایے اور پیپر میں لکھے اللہ کا نام یا کلمہ وغیرہ کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کر کے پھینک سکتے ہیں یا اپنی پرانی اسلامی کتابیں جن کی اب ضروت نہیں ہے اور نا ہی کوئی لے رہا ہے اور نہ دفن کرنے کے لیے کوئی جگہ ہی مزید پڑھیں

 حائضہ حفظ کا امتحان کیسے دے؟

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر کسی بچی کا حفظ کا امتحان ہو اور اس کو حیض آجائے تو وہ اپنا قرآن کیسے سنائے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! حیض کی حالت میں قرآن کریم کی تلاوت کرنا یا اس کو چھونا جائز نہیں ہے۔ لہذا معلمہ کو اپنا عذر مزید پڑھیں

قران کریم یاد کرکے بھلادینا

فتویٰ نمبر:4007 سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  ایک بچی نے بہت مشکل سے قرآن کریم حفظ کیا، یاد نہیں ہوتا تھا پھر بھی اس کی والدہ کو شوق تھا کہ بچی حافظہ ہو، غریب خاتون ہیں گھروں میں کام کرتی ہیں، والدہ کو سمجھایا بھی گیا کہ بچی کا ذہن کمزور ہے مت حفظ کرواٶ لیکن مزید پڑھیں

عورتوں کی تراویح کا حکم

سوال: کیا عورتیں تراویح پڑھاسکتی ہیں ؟ جبکہ عورت کو مائیک میں نہیں پڑھاناہے اور آؤاز بھی باہر نہیں جاتی اور پڑھنے والی بھی سب عورتیں ہیں؟ فتویٰ نمبر:166 الجواب حامداً ومصلیا عورتوں کو گھروں میں اکیلے اکیلے نمازِ تراویح ادا کرنے کا حکم ہے،اس لئے عورتوں کو اکیلے اکیلے نمازِتروایح ادا کرنی چاہیے،جماعت سے مزید پڑھیں