تعارف سورۃ الدھر

یہ سورت مدنی ہونے کے باوجوداس کی مضامین مکی سورتوں جیسے ہیں، اس میں جنت اور جنت کی نعمتوں ،جہنم او رجہنم کے عذابوں کا بیان ہے ،صحیح مسلم کی روایت سے ثابت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن نماز فجر میں اس سورت کی تلاوت کرتے تھے،اس سورت کی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الحج

اس سورت کا کچھ حصہ مدنی ہے اور کچھ مکیمطلب یہ ہے کہ اس سورت کا نزول مکہ مکرمہ میں ہجرت سے پہلے شروع ہوچکا تھا اور تکمیل ہجرت کے بعد مدینہ منورہ میں ہوئی اسی سورت میں یہ بتایا گیا ہے کہ حج کی عبادت حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے میں کس طرح مزید پڑھیں

تعارف سورۃ النحل

اس سورت کا بنیادی موضوع اللہ تعالی کی ان نعمتوں کا مفصل بیان ہے جو اللہ تعالی نے اس کائنات میں انسان کے فائدے کے لئے پیدا فرمائی ہیں اسی لئے اس سورت کو سورۃ النعم(نعمتوں کی سورت)بھی کہاجاتا ہے۔ *عرب کے مشرکین عام طور سے یہ مانتے تھے کہ ان میں سے بیشتر نعمتیں مزید پڑھیں