زیور کسی اور کے نام کرنے سے زکوة کی ادائیگی کا حکم

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی کے پاس اتنا زیور ہو جسکی زکوۃ نکلتی ہو پھر وہ اپنا زیور اپنے بیٹے وسیم(جوکہ نابالغ ہے ) کی بیوی کےنام کردے جبکہ بیٹے کا کوئی رشتہ ہی نہیں ہوا ہے. سوال مزید پڑھیں

 ترکہ کی تقسیم کا حکم

فتویٰ نمبر:674 میرے ایک قریبی رشتہ دار کو ورثہ کی تقسیم کی مد میں آپ سے جواب درکار ہے ۔اس رشتہ دار کے ماں باپ کا انتقال ہو چکا ہے ۔اس کی دو بہنیں ہیں اور تین بھائی ہیں ۔ان کا ایک مکان ہے جس کی مالیت 15 لاکھ ہے جس پر بجلی کے واجبات مزید پڑھیں

جس جگہ پیدل سفر ۴۸ میل نہ بنتا ہو ، جبکہ گاڑی میں سفر ۴۸میل ہوتو قصر کا حکم اور وہاں امامت پر اجرت کا حکم

سوال:اسکول جہاں واقع ہے وہاں ایک مسجد ہے جس کا امام مقرر نہیں ،سائل وہاں تقریباً ۱۲ دن گزارتے ہیں اس جگہ کو پیادہ ۸ گھنٹے کا سفر ہے اور گاڑی میں ۴ گھنٹےسفر ہے یعنی گاڑی میں ۴۸ میل سے طویل سفر ہے ،تو ان لوگوں کی امامت بغیر تنخواہ جائز ہے یا ناجائز مزید پڑھیں