سائل کا اللہ کے نام پر سوال کرنا

سوال:السلام علیکم ! کیا اگر فقیر اللہ کے نام کا واسطہ دیکر مانگے تو دینا ضروری ہو جاتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر فقیر واقعی مستحق ہو اور وہ اللہ کے نام پر مانگے تو پھر اس کو دے دینا چاہیے اور حدیث میں بھی اس کی ترغیب دی مزید پڑھیں

اہان نام رکھنا

سوال: Ahaan نام رکھنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب سائل نے جس نام کا انگریزی تلفظ Ahaan لکھا ہے، اس کو اردو میں احان یا اہان تلفظ کیا جائے گا ۔ اگر سائل کی مراد احان ہے تو تلاش کے باوجود اس کے لغت میں کوئی معنی نہیں مل سکے۔ البتہ اَحَنَ اَحْناً کے مزید پڑھیں

جس جگہ پیدل سفر ۴۸ میل نہ بنتا ہو ، جبکہ گاڑی میں سفر ۴۸میل ہوتو قصر کا حکم اور وہاں امامت پر اجرت کا حکم

سوال:اسکول جہاں واقع ہے وہاں ایک مسجد ہے جس کا امام مقرر نہیں ،سائل وہاں تقریباً ۱۲ دن گزارتے ہیں اس جگہ کو پیادہ ۸ گھنٹے کا سفر ہے اور گاڑی میں ۴ گھنٹےسفر ہے یعنی گاڑی میں ۴۸ میل سے طویل سفر ہے ،تو ان لوگوں کی امامت بغیر تنخواہ جائز ہے یا ناجائز مزید پڑھیں