تعارف سورۃ البلد

اس سورت کا موضوع انسان کی سعادت اور شقاوت ہے،سورت کی ابتداء میں اللہ نے تین قسمیں کھاکر فرمایا ہے کہ ہم نے انسان کو بڑی مشقت میں پیدا کیا ہے یعنی اس کی زندگی محنت ومشقت اور جفا کشی سے عبارت ہے کبھی فقر وفاقہ کبھی بیماری اور دکھ،کبھی حوادث اور آلام پھر بڑھاپا مزید پڑھیں