ختم قرآن کے موقع پر اور حاجیوں کی آمد پر دعوت کرنا

سوال:میری ایک جاننے والی خاتون جن کا تعلق الھدی سے ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ختم قرآن پر دعوت کرنا اور حاجیوں کی دعوت کرنا بدعت ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ بدعت ایسے کام کو کہتے ہیں کہ جو قرآن و حدیث یا آثارِ صحابہ سے مزید پڑھیں

کیا عمل کرنے کے لیے صرف قرآن کافی ہے؟

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۱﴾ سوال:-      کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ احادیث کی جو کتب اب موجود ہیں، وہ دور نبوی میں تو نہیں تھیں بلکہ کئی سو سال بعد لکھی گئیں لہذا وہ سب غیر مستند اور من گھڑت ہیں، عمل کرنے کے لیے صرف قرآن کافی ہے، کیا یہ دعوی مزید پڑھیں

استخارہ اورمشورہ کاحکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:179 الجواب حامدا ومصليا  (1) اگر کسی مباح اور اہم کام کے بارے میں انسان کشمکش میں مبتلا ہو کہ یہ کام کروں یانہ کروں تو ایسے موقع پر استخارہ اور مشورہ کر ناشر عامسنون اور دنیا اور آخرت میں باعث برکت ہے ، اور قرآن و حدیث میں دونوں کی بہت مزید پڑھیں

حج کمیٹی شرائط وضوابط

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:162 مکری و محترمی  جناب مفتی صاحب۔  1۔ انشاء اللہ نئے سال یعنی  2011 سے ایک حج کمیٹی شروع کی جارہی ہے ۔ جس کے ممبران ۴۰ ہوں گے ۔ 2۔ کمیٹی ہرسال قرعہ اندازی کر کے اپنے ٤  ممبران کو حج کی سعادت کے لئے بھیجے  گی۔  3۔ ہر ممبر مزید پڑھیں

پسند کی شادی اور اسلام

فتویٰ نمبر:667 سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ اسلام میں پسند کی شادی سے متعلق کیا احکامات ہیں؟ بنت اسحاق. فیڈرل بی ایریا کراچی الجواب حامدۃ و مصلیۃ و مسلمۃ شادی زندگی کا اہم ترین معاملہ ہے،جس میں اسلام کا مزاج یہ ہے کہ اس معاملے کو والدین کی سرپرستی میں انجام دیا جائے اور ان مزید پڑھیں

تعجب ہے وقت كے شيخ الاسلام كو سمجھانے كا جذبہ آج بھى زندہ ہے

جامعہ دار العلوم کراچی میں ہر سال چودہ اگست جوش و خروش سے منایا جاتا ہے ا س سال چودہ اگست کی پر وقار تقریب ميں شنيد ہے كہ شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے پاکستان میں نفاذ اسلام میں مذہبی طبقہ کی کوہتائیوں پر بهی بات کی ہے . جس پر سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

طلبہ و طالبات کے لیے چند مفید باتیں

تمام مدارس دینیہ میں جہاں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہونے والا ہے ۔ مناسب معلوم ہوتا ہے کہ اس حوالے سے “طالب علم ” کے لیے چند مفید باتیں عرض کر دی جائیں ۔ 1)”طالب علم کو چاہیے کہ علم کے حاصل کرنے میں کوئی فاسد نیت اور دنیوی غرض نہ ہو ۔اخلاص کے مزید پڑھیں

تعارف سورۃ البلد

اس سورت کا موضوع انسان کی سعادت اور شقاوت ہے،سورت کی ابتداء میں اللہ نے تین قسمیں کھاکر فرمایا ہے کہ ہم نے انسان کو بڑی مشقت میں پیدا کیا ہے یعنی اس کی زندگی محنت ومشقت اور جفا کشی سے عبارت ہے کبھی فقر وفاقہ کبھی بیماری اور دکھ،کبھی حوادث اور آلام پھر بڑھاپا مزید پڑھیں