جانوروں اور پرندوں میں معاشرے کا وجود

 قران کریم اور  جدید  سائنسی  انکشافات ارشاد خداوندی ہے: وَمَا مِنْ دَ آ بَّةٍ فِی الْاَرْضِ وَ لَا طٰئِر یَطِیْرُ بِجَنَا حَیْہِ اِلَّآ اُ مَمُ اَمْثَا لُکُمْ(سورۃ الانعام،آیت 38) ترجمہ: زمین میں چلنے والے کسی جانور اور ہوا میں پروں سے اڑنے والے کسی پرندے کو دیکھ لو یہ سب تمہاری طرح امت ہیں یعنی مزید پڑھیں

حضرت اسماعیل علیہ السلام 

 تحریر :اسماء اہلیہ  فاروق اسماعیل  علیہ السلام کی ولادت :۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام  نے اللہ  کی بارگاہ میں  نیک اولاد کی دعا کی  ۔  رَبِّ هَبْ لِيْ مِنَ الصّٰلِحِيْنَ  ١٠٠؁ ( سورۃا لصٰفٰت) میرے پروردگار ! مجھے ایک ایسا بیٹا دیدے جو نیک لوگوں میں سے ہو۔  اللہ کی طرف سے بشارت ہوئی  ۔ مزید پڑھیں

طمانچہ

میم ! میم ! میں جیسے ہی ڈیپارٹمنٹ میں داخل ہوئی آنرز کا ایک گروپ دوڑتا ہوا میری جانب بڑھا کیا ہو گیا بھئی ایسی کیا اُفتاد آن پڑی جو پورا گروپ اس طرح سر پر موجود ہے ،میں نے مصنوعی خفگی سے کہا میم ! ایک لڑکی یہ پمفلٹ دے گئی ساتھ ہی ہمیں مزید پڑھیں

کیا سورۃ الفاتحہ قرآن میں داخل ہے

سوال: بعض حضرات  یہ کہتے ہیں کہ سورۃ الفاتحہ  بقیہ قرآن سے الگ ہے ۔ کہ  قرآن شریف میں  ہے وَلَقَدْ آتَيْنَاكَ سَبْعًا مِّنَ الْمَثَانِي وَالْقُرْآنَ الْعَظِيمَ (الآیۃ) اس وجہ سے  فاتحہ امام کے پیچھے پڑھنی چاہیے  ۔ اور جو آیت  ہے کہ وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ اس کا فاتحہ  پر مزید پڑھیں

قربانی کی تاریخ

قربانی کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی خود نوع انسانی کی۔ حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹوں ہابیل اور قابیل نے قربانی کی تھی جس کا ذکر خود قرآن میں ہے۔ محمد فرید وجدی کے مطابق حضرت نوح علیہ السلام نے ایک مذبح بنایا تھا جس میں وہ بہت سارے حیوانات اﷲ پاک کے مزید پڑھیں

تعارف سورۃ التغابن

اگرچہ بعض مفسرین نے اس سورت کی کچھ آیتوں کو مکی اور کچھ کو مدنی کہا ہے لیکن اکثر مفسرین نے پوری سورت کو مدنی قراردیا ہے البتہ اس کے مضامین مکی سورتوں کی طرح اسلام کے بنیادی عقائد کی دعوت پر مشتمل ہیں اللہ تعالی کی قدرت کاملہ کے حوالے سے توحید رسالت اور مزید پڑھیں

حرام چیزوں میں خامہ ساز تاویلیں کرنا

(٣٥) عَنْ حُذَیْفَۃَ رضی اللہ عنہ  عَنِ النَّبِیِّؐ قَالَ اِذَا اسْتَحَلَّتْ ھٰذِہِ الْاُمَّۃُ اَلْخَمْرَ بِالنَّبِیْذِ وَالرِّبَا بِالْبَیْعِ وَالسُّحْتَ بِالْھَدْیَۃِ وَاتَّجَرُوْا بِالزَّکَاۃِ فَعِنْدَ ذَالِکَ ھَلَاکُھُمْ لِیَزْدَادُوْا اِثْمَا۔(کنزالعمال ج١٤،ص٢٢٦) ترجمہ: حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جب یہ امت شراب کو مشروب کے نام سے اور سو د کو مزید پڑھیں