سورۃیونس کا مرکزی موضوع اور خلاصہ مضامین

مرکزی موضوع: اس سورت کامرکزی موضوع دعوت الی اللہ ،مخالفین کو فہمائش اور تنبیہ کرنا ہے۔ خلاصہ مضامین مکہ مکرمہ میں سب سے اہم مسئلہ اسلام کے بنیادی عقائد کو ثابت کرنا تھا اس لیے اکثر مکی سورتوں میں بنیادی زور توحید ،رسالت اور آخرت کے مضامین پر دیاگیا ہے،اس سورت کے بھی مرکزی موضوعات مزید پڑھیں

کیا عمل کرنے کے لیے صرف قرآن کافی ہے؟

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۱﴾ سوال:-      کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ احادیث کی جو کتب اب موجود ہیں، وہ دور نبوی میں تو نہیں تھیں بلکہ کئی سو سال بعد لکھی گئیں لہذا وہ سب غیر مستند اور من گھڑت ہیں، عمل کرنے کے لیے صرف قرآن کافی ہے، کیا یہ دعوی مزید پڑھیں

حاملہ جانور کی قربانی کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:123 بخدمت جناب  مفتی صاحب  ہم نے غلطی سے قربانی کی غرض سے ایسی گائے خرید لی ہے جس کے پیٹ میں  بچہ ہے ، حصہ داروں میں  چند لوگ قربانی  کرنے پر آمادہ ہیں ،ا ور چند لوگوں کو اعتراض ہے  ۔   برائے مہربانی  ہمیں یہ بتائیں  کہ کیا یہ مزید پڑھیں

الحاد کا علمی تعاقب

مذہب فلسفہ اور سائنس۔ کتاب ڈاؤنلوڈ کریں۔ محترمین! ملحدوں کے بے ہودہ، بھونڈے اور بچگانہ اعتراضات کے ایک عرصے سے جوابات دے رہے ہیں۔ مگر دیکھا گیا ہے کہ یہ لوگ جواب ملنے کے باوجود بھی طوطے کی طرح انہیں اعتراضات کو دہراتے ہیں۔ ان کا مقصد تحقیق یا علم کا حصول نہیں بلکہ اعتراض مزید پڑھیں

طمانچہ

میم ! میم ! میں جیسے ہی ڈیپارٹمنٹ میں داخل ہوئی آنرز کا ایک گروپ دوڑتا ہوا میری جانب بڑھا کیا ہو گیا بھئی ایسی کیا اُفتاد آن پڑی جو پورا گروپ اس طرح سر پر موجود ہے ،میں نے مصنوعی خفگی سے کہا میم ! ایک لڑکی یہ پمفلٹ دے گئی ساتھ ہی ہمیں مزید پڑھیں

دینی مدارس کا معاشرے میں کردار

اے کاش کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات! آج کل نہایت زور و شور سے علما اور دینی مدارس کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے کہ” یہ قومی تنزل کا سبب ہیں، ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں اور قوم کو گمراہ کر رہے ہیں”وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔ جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ السجدۃ 

اس سورت کا مرکزی موضوع اسلام کے بنیادی عقائد ،یعنی توحید آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت اور آخرت کا اثبات ہے، نیز جو کفار عرب ان عقائد کی مخالفت کرتے تھے ،اس سورت میں ان کے اعتراضات کا جواب دیاگیا ہے، اوران کا انجام بھیبتایاگیا ہے* چونکہ اس سورت کی آیت نمبر:۱۵ ،سجدے مزید پڑھیں