سورۃ المائدہ میں اخلاق وواقعات کا ذکر

اخلاق انسان کو شکرگزار ی کاوصف اپنے اندر پیدا کرنا چاہیے۔حسد ، بغض ، تکبر وسرکشی کاانجام ہمیشہ برا ہوتا ہے ۔ان باطنی گناہوں سے بچنا چاہیے۔ ہابیل اور قابیل کے قصے سے یہی نصیحت ملتی ہے۔ واقعات 1۔بنی اسرائیل کوقوم عمالقہ سے جہاد کاحکم ہوا توانہوں نےاپنی سرکشی و تکبر جس کی بناء پر مزید پڑھیں

اہان نام رکھنا

سوال: Ahaan نام رکھنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب سائل نے جس نام کا انگریزی تلفظ Ahaan لکھا ہے، اس کو اردو میں احان یا اہان تلفظ کیا جائے گا ۔ اگر سائل کی مراد احان ہے تو تلاش کے باوجود اس کے لغت میں کوئی معنی نہیں مل سکے۔ البتہ اَحَنَ اَحْناً کے مزید پڑھیں

تعارف سورۃ التغابن

اگرچہ بعض مفسرین نے اس سورت کی کچھ آیتوں کو مکی اور کچھ کو مدنی کہا ہے لیکن اکثر مفسرین نے پوری سورت کو مدنی قراردیا ہے البتہ اس کے مضامین مکی سورتوں کی طرح اسلام کے بنیادی عقائد کی دعوت پر مشتمل ہیں اللہ تعالی کی قدرت کاملہ کے حوالے سے توحید رسالت اور مزید پڑھیں

نفرتوں کا خاتمہ … اہل علم سے چند گزارشات

مفتی انس عبدالرحیم www.suffahpk.com اہل علم کے فضائل: علم اور اہل علم کے فضائل بے شمار ہیں۔ قرآن و حدیث جہاں ان کی مدح و ثناء سے بھرپور ہیں وہاں قوموں کی تاریخ میں ان کی تعریف و توصیف زبان زدعام ہے۔ مختصراً یہ کہ علم و اخلاق کائنات کی بقاء کا باعث بھی ہیں مزید پڑھیں