سورۃ المائدہ میں دعوت ( امربالمعروف اورنہی عن المنکر) کا ذکر

دعوت 1۔امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرنا فرض ہے ۔{كَانُوا لَا يَتَنَاهَوْنَ عَنْ مُنْكَرٍ فَعَلُوهُ} [المائدة: 79] 2۔پہلی امتوں نے دعوت کے کام کو چھوڑا اس کی وجہ سے ان پر عذاب آیا۔{لُعِنَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ عَلَى لِسَانِ دَاوُودَ وَعِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ ذَلِكَ بِمَا عَصَوْا وَكَانُوا يَعْتَدُونَ كَانُوا لَا يَتَنَاهَوْنَ عَنْ مُنْكَرٍ مزید پڑھیں

ملت ابراہیمی

پہلے پارہ کے تقریباً آخر میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا تذکرہ ہے ،اس لیے کہ انہیں نہ صرف یہودی اور عیسائی ہی نہیں،عرب کے بت پرست بھی اپنا پیشوا مانتے تھے ،ان سب کو یاد دلایاگیا کہ وہ خالص توحید کے قائل تھے اورانہوں نے کبھی کسی قسم کی شرک کو گوارہ نہیں کیا، مزید پڑھیں

شان نزول (گلدستہ قرآن پانچواں سبق )

شان نزول قرآن کریم میں دو طرح کی آیات ہیں :ایک وہ جو بغیر کسی پس منظر کے سمجھ آجاتی ہیں ،بلکہ ان کو کسی خاص پس منظر میں محدود رکھنے سے آیت سمجھ میں بھی نہیں آتی ، زیادہ تر آیات ایسی ہی ہیں ،جبکہ کچھ حصہ قرآن کریم کا وہ ہے جن کے مزید پڑھیں

عیسائی بچہ پر دم کرنا

سوال:عیسائی بچہ بہت بیمار ہو تو اس پر دم کیا جاسکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں ! عیسائی بچہ پر دم کرنا جائز ہے۔ دلائل 1۔عَن اَبِی سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ انْطَلَقَ نَفَرٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفْرَةٍ سَافَرُوهَا حَتَّى نَزَلُوا عَلَى حَيٍّ مِنْ أَحْيَاءِ الْعَرَبِ فَاسْتَضَافُوهُمْ فَأَبَوْا مزید پڑھیں

” مسجد اقصی اور ہیکلِ سلیمانی”

عام طور پر مشہور ہے کہ “مسجد اقصیٰ” کی پہلی تعمیر “حضرت داؤد علیہ السلام” اور” حضرت سلیمان علیہ السلام” نے کی لیکن یہ بات صحیح نہیں-بخاری شریف میں “حضرت ابوذر غفاری رضی اللّٰہ عنہ” کی صحیح روایت موجود ہے کہ “بیت اللہ اور مسجد اقصیٰ” کی تعمیر میں”40 سال “کا فاصلہ ہے- بیت اللہ مزید پڑھیں

غیر مسلم کے ہاتھ کا پکا کھانا کھانے کا حکم

غير مسلم ہاتھ کا بنا کھانا مسلم کھا سکتے ہیں؟ اکثر گھروں میں غیر مسلم کھانا پکاتے ہیں؟  الجواب حامد و مصليا  مسلمان کے لیے غیرمسلم کے ہاتھ سے پکا ہوا کھانا کھانا جائز ہے، بشرطیکہ اس کے ہاتھ میں نجاست اور حرام اشیاء نہ لگی ہو۔ اس میں غیرمسلم کتابی یہودی اور عیسائی یا مزید پڑھیں

دین اور مذہب میں فرق

سوال : دین اور مذہب میں کیا فرق ہے ؟ اسلام دین ہے یا مذہب ؟ الجواب حامداومصلیا  دین اور مذہب میں فرق دین اور مذہب میں فرق یہ ہے کہ مذہب صرف چند عقائد  ، چند  عبادات اور  چند اخلاقیات  کا مجموعہ ہوتا ہے  جب کہ دین پورا  نظام زندگی  ہوتا ہے  اور زندگی مزید پڑھیں