خواتین کا عمرہ کے بعد بال کٹوانے کا طریقہ

سوال: عمرہ کے بعد خواتین کا سر کے بال کاٹنے کا کیا طریقہ ہے؟ فتویٰ نمبر:174 الجواب حامداً و مصلیاً عورت کیلئے انگلی کے ایک پورے کے بقدر چوتھائی سر کے بال کٹوانا واجب ہے اس کے بغیر وہ احرام سے حلال نہ ہوگی اور پورے سر کے بال انگلی کے ایک پورے کے بقدر مزید پڑھیں

اسکیم میں شامل ہوکرعمرہ پرجاناجائزہے

سوال:محترم مفتی صاحب ! کاروانِ نوری کاطریقہ کاراوررجسٹریشن فارم منسلک ہےکیااس اسکیم میں شامل ہوکرعمرہ پرجاناجائزہے؟ فتویٰ نمبر:154 الجواب حامداومصلیا مذکورہ اسکیم کامطالعہ کیاگیا،یہ اسکیم درج ذیل خرابیوں پرمشتمل ہے! (۱)   یہ اسکیم سودی ہےکیونکہ رجسٹریشن  فارم کی شق نمبر۲اور۴کےمطابق قرعہ اندازی میں نام آنےوالاشخص چالیس ہزارروپیہ یاعمرہ ٹکٹ حاصل کرنے کا حقدار ہوگا،تو مزید پڑھیں

محرم کے بغیر عمرہ کا حکم

سوال : کیا محرم کے بغیر دیور کے ساتھ  عمرہ کرنے جاسکتے ہیں ؟ الجواب حامدًا ومصلّياً سفرشرعی (سواستترکلومیٹر)کیلئے خواتین کے ساتھ محرم مرد کا ہوناضروری ہے جبکہ صورت مسئولہ میں مذکورہ عورت کے ساتھ کوئی محرم مردنہیں ہے ،لہذا مذکورہ عورت اپنے دیور یا دیگر خواتین کے ہمراہ عمرہ کا سفر نہیں کر سکتی،خواہ مزید پڑھیں