نذر مان کر نیت بدل لی

فتویٰ نمبر:4088 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک شخص نے منت مانی کسی کام کی ۔ کہ فلاں کام ہوگیا تو حج کریں گے ۔ لیکن وہ کام ہونے سے پہلے نیت بدل دی کہ حج کرنا ممکن ہو یا نہیں تو منت کی نیت یہ کرلی کہ اگر کام ہوگیا تو عمرہ کریں گے۔ اب مزید پڑھیں

 حج افراد کا طریقہ 

فتویٰ نمبر:4086 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  حج افراد کے طریقے کی وضاحت فرما دیں۔ کیا اس میں قربانی ضروری ہے؟ اور احرام کی حالت سے باہر کب آتے ہیں؟ والسلام الجواب حامدا ومصلیا افراد کا مطلب ہے: صرف حج کرنا اور حج افراد یہ ہے کہ میقات سے حج کا احرام باندھ کر مکہ جائےاور مزید پڑھیں

عرفات میں کام کرنے والے کی میقات

فتویٰ نمبر:3029 سوال: السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! اگر عرفات میں کام کرنے والا شخص عمرہ کرنا چاہے تو کیا وہ عرفات کی حدود سے باہر نکل کر احرام باندھ سکتا ہے یا مسجد عائشہ یا کسی میقات سے ہی جا کر عمرہ کا احرام باندھے گا؟ تنقیح:کہاں کا ہے اور عرفات میں کیا کام کرتا مزید پڑھیں

ہوٹل سے ٹشو،صابن،ٹی بیگ وغیرہ ساتھ لانا

فتویٰ نمبر:2050 سوال:  محترم جناب مفتیان کرام! جب ہم حج يا عمره کے لیے یا کسی اور سفر کے لیے جاتے ہیں اور ہوٹل میں ٹہرتے ہیں تو وہاں چائے کافی(tea coffee ) کے چھوٹے پیکٹ رکھے ہوتے ہیں، ان کو اس وقت استعمال نہ کرنا بلکہ ان پیکٹ کو گھر تک لے آنا اسی مزید پڑھیں

میقات سے گزرتے وقت حج یا عمرہ کرنے کی نیت کو متعین نہ کرنا

فتویٰ نمبر:2001 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر میقات سے تھوڑا آگے جا کے حج کی نیت کی ہو یعنی اگلی مسجد پر۔تو کیا دم لازم ھوگا؟ھمارا حج افراد تھا۔لیکن ھم نے قر بانی بھی کے تھی۔کیونکہ پہلےسے بک ھو چکی تھی۔تو ھم نے حج سے فارغ ھونے کے بعد نیت کر لی تھی ک اگر مزید پڑھیں

عمرہ پرجانے والی خواتین کامہندی لگانا

فتویٰ نمبر:1070 السلام علیکم ! حضرات علما ئے کرام کیا فرماتے ہیں . عمرے پر جانے والی خواتین کیا پاوں میں سرخ مہندی لگا کر جا سکتی ہیں؟ الجواب بعون الملک الوھاب جس طرح احرام سے پہلے خوشبو لگا سکتے ہیں اسی طرح سرخ مہندی لگا کر عمرہ کرنے کے لیے جانے میں شرعاًکوئی حرج مزید پڑھیں

حالت حیض میں عمرہ کاحکم

فتویٰ نمبر:980 سوال: میں مکہ میں ہوں کل بروز جمعہ میں نے مسجد جعرانہ سے عمرہ کی نیت کی عصر کی نماز کے بعد،اس کے بعد نماز مغرب حرم میں ادا کرنی تھی تو مجھے حیض کے دھبے شروع ہوگئے جبکہ میں حیض روکنے کی ادویات ایک ماہ سے لے رہی ہوں ،عمرہ ادا نہیں ہوا ،کل مزید پڑھیں

احرام کی چادر ،ٹشوپیپراورحلق کے وقت شیمپوکاحکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:181 بسم الله الرحمن الرحیم کیا فرماتے ہیں علمائے کرام درج ذیل مسائل کے بارے میں کہ: ١ ) احرام کی جو چادرتہبند کے طور پر باندھی جاتی ہے، کیا اس چادر کو باندھنے کا کوئی خاص طریقہ ہے یاجس طرح چاہیں باندھ سکتے ہیں؟  (۲) احرام کی حالت میں پسینہ  صاف مزید پڑھیں

حیض میں عمرہ اورحج

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:180 مکرمی محترمی حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہم اسلام علیکم ! کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان کرام ان دو مسئلوں کے بارے میں ؟ 1: عورت کرنے گئی اور عمرہ کا احرام باندھا لیکن حیض کی وجہ سے عمرہ ادا نہ کر سکی کہ حج کے ایام شروع ہوگئے تو مزید پڑھیں

متمتع کا مدینے سے واپسی پر حج کا احرام باندھنا 

فتویٰ نمبر:895 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم  مسئلہ یہ ہے کہ ہم(میں اور میرے شوہر) 5 سال پہلے ہم حج پر گئے تھے تب گھر سے نکلتے وقت حج تمتع کی نیت تھی ۔ مکہ مکرمہ پہنچ کر عمرہ کر کے احرام کھول دیا ۔ اس کے بعد جب ہم مدینہ میں تھے اور مزید پڑھیں