بچے کے لیے احرام کا حکم

سوال: عمرہ پہ بچوں کو لے جاتے ہوئے 4 سالہ بچے کا بھی مکمل احرام باندھیں گے؟ سردی کی وجہ سے اندر سوئیٹر پاجامہ پہناسکتے ہیں؟ کیونکہ بچے کا تولیہ تو بار بار پھسلے گا۔ الجواب باسم ملھم الصواب بہتر تو یہ یہی ہے کہ احرام کی نیت کرکے بچے کو بھی اسی طرح احرام مزید پڑھیں

ایصال ثواب کے لیے طواف کرنا

سوال:کیا نبی کریم ﷺ اور امت مسلمہ کے نام کے طواف کر سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملہم بالصواب ایصال ثواب کی غرض سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام سے طواف کرسکتے ہیں اور امت مسلمہ کوطواف کر کے ثواب پہنچا دینابھی درست ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ جات 1)الاصل ان کل من اتی بعبادة مزید پڑھیں

ریال میں خریدی ہوئی چیز کا موجودہ پاکستانی کرنسی میں بیچنا

سوال: عمرے پر جاتے ہوۓ کسی نے مکہ سے عبایہ لانے کی فرمائش کی ۔جب عبایہ خریدا تو سو ریال کا تھا اس کی پاکستانی قیمت 2500/ بنتی تھی ۔۔جب پاکستان آئی تو روپے کی قدر کم ہونے کی وجہ سے عبایہ 3000/ کا پڑ چکا تھا ۔۔کیا میرے لئے تین ہزار لینا جائز ہوگا مزید پڑھیں

جس فلائیٹ کا کچھ وقت دبئی میں stayہوتا وہ لوگ کب احرام باندھیں؟

سوال: ہم عمرہ کے لیے جارہے ہیں اور ہمارا دبئی دو دن قیام ہے تو کیا وہاں سے احرام باندھ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب واضح رہے کہ میقات سے پہلے احرام باندھ کر نیت کرنا فرض ہے،دبئی بھی چونکہ میقات سے پہلے آتا ہے اس لیے آپ دبئی سے بھی احرام باندھ کر مزید پڑھیں

آج کے دور میں عورت کا حج یا عمرہ کرنے کیلئے اکیلے بغیر محرم کے جانا

سوال :آج کے دور میں سعودی حکومت کی طرف سے وہ عورتیں جو چالیس سال سے اوپر کی ہیں کو حج و عمرہ کی اجازت بغیر محرم کے دے دی گئی ہے ۔جبکہ حنفی مسلک میں اس کی اجازت نہیں کہ بغیر محرم عورت مسجد عائشہ تک بھی احرام باندھنے جائے ۔ اب کس کو مزید پڑھیں

حرام مال سے حج کرنا

سوال:حرام مال سے حج کرنا کیسا ہے ؟ سائلہ:بنت محمد ،ناظم آباد کراچی الجواب باسم ملہم الصواب مشکوک اور حرام مال سے حج کرنا درست نہیں،قرض لے کر حج کرے ۔لیکن اگر کسی نے حرام مال سے حج کرلیا تو حج ہوجائے گا لیکن وہ حج قبول نہ ہوگا۔فقط (کفایت المفتی7/313)،کتاب الفتاوی:۔۔۔) الدر المختار وحاشية مزید پڑھیں

احرام پہننے کے بعد حج وعمرہ ادا کیے بغیر اتارنا

سوال: گھر سے  احرام پہن کر نکلے نیت اور تلبیہ بھی پڑھ لیا ائیر پورٹ  پر پتا چلا فلائٹ کینسل ہے  اب دو دن بعد دوسری فلائٹ ہے، اس صورت میں احرام اتار سکتے ہیں کوئی  گناہ تو نہیں ہوگا؟           سائل:محمد ابوبکر ﷽ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے کہ    احرام مزید پڑھیں

ضرورت مند غیر ہاشمی کو زکوۃ دینا

السوال:اگر کسی کی خالہ جو کہ غیر ہاشمی ہو اور صاحب نصاب بھی نہ ہو تو انہیں زکوۃ کی رقم سے عمرہ کرایا جا سکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم بالصواب واضح رہے کہ زکوۃ کی رقم مستحقِ زکوٰۃ کو اس طرح مالک بناکر دینا ضروری کہ اگر وہ اپنی ضروریات میں استعمال کرنا چاہے تو مزید پڑھیں