سجدہ میں پیشانی کھلی رکھنے کا حکم

سوال: سنا گیا ہے کہ نماز کے دوران بڑی چادر اوڑھی ہوئی ہو تو سجدہ دوپٹے کے اوپر نہیں کرنا چاہیے اس کی کیا حقیقت ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب آپ نے غلط سنا ہے۔اگر سجدہ دوپٹے کے اوپر کردیا نماز بلا کراہت ادا ہوجاتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ جات: 1:عن انس بن مالك، قال:” مزید پڑھیں

گھٹنے کی تکلیف کی وجہ سے چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک خاتون ہیں ان کے گھٹنے میں چوٹ آئی جس کی وجہ سے التحیات کی طرح دو زانو ہو کے نہیں بیٹھ سکتیں، وہ چار زانو بیٹھ کر ہی نماز پڑھتی ہیں جس کی کیفیت یہ ہے کہ نماز میں قیام بھی نہیں کرتیں شاید ان سے کھڑے ہو کے مزید پڑھیں

نماز میں سر کا بیشتر حصہ کھلا ہونا ۔

سوال :ایک عورت جس کی عمر 50، 55 سے اوپر ہے اس کو نماز پڑھتے دیکھا کہ وہ دوپٹہ ٹھیک طرح سے نہیں لیتی نماز کے ستر کے مطابق. کان بال پیشانی گلہ کھلا ھوتا ھے کبھی باریک دوپٹہ ہوتا ہے ۔ اب اگر یہ اصلاح کر لیتی ہیں تو ان کی پچھلی نمازوں کا مزید پڑھیں

اسمائے حسنی کتنے ہیں ؟

سوال:۔قرآن کریم کے آخر میں اسماء الحسنی لکھے ہیں، کیا ان کے علاوہ اور بھی اللہ تعالی کے نام ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں ! اللہ تعالی کے لاتعداد صفاتی نام ہیں۔ اس کا ثبوت متعدد احادیث مبارکہ سے ملتا ہے کہ اسمائے حسنی ننانوے سے زائد ہیں ۔ حوالہ جات :- 1وَلِلَّهِ مزید پڑھیں

ہجوم کی وجہ اگلے نمازی کی کمر پہ سجدہ کرنا۔

سوال: ہم نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پہ نفل نماز ادا کی لیکن رش بہت زیادہ تھا تو ہم نے ایک دوسرے کی کمر پہ سجدے کیے، کیا ہماری نماز ادا ہوگئی ؟ الجواب باسم ملھم الصواب حدیث مبارکہ اور فقہاء کی عبارت سے معلوم ہوتا ہے کہ جماعت کی نماز میں اگر مزید پڑھیں

سجدے میں پیشانی کے ساتھ ناک رکھنے کا حکم

سجدے میں پیشانی کیساتھ ناک بھی رکھنا ضروری ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب سجدہ کا مکمل سنت طریقہ یہ ہے کہ پیشانی اور ناک دونوں زمین پر ٹکائے جائیں،تاہم عذر کی صورت میں کسی ایک پر اکتفا کرنا جائز ہے۔البتہ بغیر عذر کے پیشانی زمین پر ٹکانا اور ناک نہ لگانا، یہ مکروہ ہے۔اور مزید پڑھیں

سجدے میں پیشانی کے ساتھ ناک رکھنے کا حکم

سجدے میں پیشانی کیساتھ ناک بھی رکھنا ضروری ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب سجدہ کا مکمل سنت طریقہ یہ ہے کہ پیشانی اور ناک دونوں زمین پر ٹکائے جائیں،تاہم عذر کی صورت میں کسی ایک پر اکتفا کرنا جائز ہے۔البتہ بغیر عذر کے پیشانی زمین پر ٹکانا اور ناک نہ لگانا، یہ مکروہ ہے۔اور مزید پڑھیں

حالت احرام میں عورت کا اسکارف کے نیچے ٹوپی پہننا

سوال:عمرے میں عورت کے چہرے پر کپڑا نہیں لگنا چاہیے تو سکارف کے ساتھ جو انر کیپ ہوتی ہے،پیشانی کور کرتی ہے وہ پہن سکتے ہیں، اس کا کپڑا آئی بروز تک چپکا ہوتا ہے؟ جواب:واضح رہے کہ حالت احرام میں عورت کا اپنے چہرے کو ڈھاکنا شرعاً منع ہے،البتہ پردے کی ضرورت ہوتو کوئی مزید پڑھیں