وعدہ توڑنےپرکفارہ کاحکم

والدہ نے مجھ سے ایک بات پروعدہ کیا ہے لیکن والدہ اس وعدے کو پورا نہیں کرسکتیں اب میں نے انہیں معاف کردیا ہے اور کہاکہ میں وعدہ توڑتی ہوں اور اب آپ وعدے کی پابند نہیں ہیں تو کیا کوئی کفارہ اداکرنا ہوگا ؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعدہ توڑنے کی صورت میں کوئی مزید پڑھیں

 لاعلمی میں بلا عذر یا معمولی عذر کےسبب بیٹھ کر نماز پڑھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:5024 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! جو نمازیں لا علمی میں بلا عذر یا معمولی عذر پر بیٹھ کر پڑھ لیں تو کیا اب ان کی قضا لوٹانی ہو گی؟ الجواب حامدا ومصلیا وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته! فرض، واجب اور سنتِ مؤکدہ نماز میں قیام کرنا ( یعنی کھڑے مزید پڑھیں

کیا زکوٰۃ کی رقم جمع کر کے دو تین سال بعد کسی کو یکمشت دی جا سکتی ہے

فتویٰ نمبر:1015 سوال: ایک رشتہ دار خاتون ہیں جو غریب ہیں بیٹی جوان ہے اگر ہم دو تین بہنیں اپنی زکوة سے کچھ حصہ (دو تین لاکھ) ہر سال جمع کرلیا کریں کہ دو تین سال بعد جب بھی لڑکی کی شادی ہو تو ہمیں یکمشت رقم نکالنا مشکل نہ ہو۔ ایسا کرنا کیسا ہے؟ مزید پڑھیں

امام صاحب مقتدی سے اوپر کھڑا ہو

سوال:اگر امام صاحب اپنا مصلیٰ چوکی پر بچھا کر نما ز پڑھائیں اور مقتدی فرش پر کھڑے ہوں تو کیا نماز ہوجائیگی ؟ فتوی نمبر:116 جواب:صورتِ مسؤلہ میں اگر امام کی چوکی ایک ذراع (ہاتھ) اونچی ہو اور مقتدی ایک ذراع کی مقدار نیچی جگہ پر ہوں اور یہ کسی عذر کی وجہ سے نہ مزید پڑھیں