لیکوریا میں وضو اور نماز کا حکم

سوال :السلام عليكم ورحمت االلّٰه وبركاته اگر لیکوریا کا مسئلہ زیادہ ہو جائے مطلب ہر وقت پانی آتا رہے تو کیا وضو باقی رہے گا اور ایسی حالت میں نماز تو نہیں ٹوٹے گی نا ؟؟ دراصل ایک خاتون ہیں تو انہیں پیشاب والی جگہ میں گولی رکھنے کو دی گئی ہے تو اب انہیں مزید پڑھیں

کینولا کے ساتھ وضو کا حکم

سوال: اگر ہاتھ پہ کینولا لگا ہو اور اس پر کپڑے کی ٹیپ ہےتو اس پہ خون زیادہ لگاہوا ہے سنی ٹائزر سے صاف کیا ہے لیکن پورا نہیں ہوا اس کے اندر پائیپ ہے۔ اس میں بھی خون ہے۔ تو کیا اس سے نماز ہوجائے گی۔ الجواب باسم ملھم الصواب کینولا کے پائیپ میں مزید پڑھیں

ابتدائی دنوں میں حمل ضائع کرانا

سوال: حمل کا شروع ہے، ماہواری سے کچھ دن ہی اوپر ہوئے ہیں تو اس صورت میں بچہ ضائع کرواسکتے ہیں؟ میری چھ ماہ کی بچی ہے۔ ہم جرمنی میں رہتے ہیں، ہمارا ایک سے دو سال کا ویزہ ہے، اس کے بعد اگر شوہر کو جاب ملتی ہے تو ہم یہاں رہ سکتے ہیں مزید پڑھیں

کسی ایمرجنسی میں معتدہ عورت گھر سے نکل سکتی ہے؟

سوال: متوفی عنھا زوجھا کے لیے دوران سیلاب گھر سے نکلنا کیسا ہے؟کیا جب پانی گھر کے اندر داخل ہوجائے تب نکلے گی۔ایک عالم سے مسلہ پوچھنے پر یہ جواب ملا ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ وفات کی عدت میں بیٹھی ہوئی خاتون کا دورانِ عدت بغیر کسی عذر شرعی  کے مزید پڑھیں

خفیہ نکاح کےبعد دوبارہ نکاح کرنا

سوال:کسی نے دوگواہوں کے سامنے زبانی نکاح کیا ،نہ نکاح خواں تھا ،نہ خطبہ اور نہ ہی دستخط ہوئے تین سال سے یہ بات چھپی ہوئی ہے ۔اور نہ ہی وہ ساتھ رہتے ہیں ۔اب اگر وہ صحیح سے نکاح کرنا چاہیں تو کیا دوبارہ نکاح کرسکتے ہیں ؟ سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی الجواب مزید پڑھیں

احرام پہننے کے بعد حج وعمرہ ادا کیے بغیر اتارنا

سوال: گھر سے  احرام پہن کر نکلے نیت اور تلبیہ بھی پڑھ لیا ائیر پورٹ  پر پتا چلا فلائٹ کینسل ہے  اب دو دن بعد دوسری فلائٹ ہے، اس صورت میں احرام اتار سکتے ہیں کوئی  گناہ تو نہیں ہوگا؟           سائل:محمد ابوبکر ﷽ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے کہ    احرام مزید پڑھیں

حالت حمل میں تراویح بیٹھ کر پڑھنا کیسا ہے؟

الســـلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوال : مجھے معلوم کرنا تھا کہ مجھے Pregnancy ( حمل ) ہے، میں حافظہ ہوں تو مجھے رمضان میں آٹھ مہینا ہوگا تو میں قرآن مجید تراویح میں پڑھنا چاہتی ہوں تو میں سجدہ ورکوع بیٹھ کر کر سکتی ہوں، اگر تھک جاؤں تو بیٹھ کر پڑھ سکتی ہوں مزید پڑھیں

سجدہ تلاوت کے وقت تکبیر بھول جانا

سوال: کسی نے مسئلہ پوچھا ہے سجدہ تلاوت کرنے سے پہلے اللہ اکبر کہنے کا کیا حکم ہے وہ کہتی ہیں کہ میں یہ کہنا بھول جاتی ہوں۔ اور سجدہ تلاوت کے بعد التحیات بھی پڑھ لیتی ہیں کیا سجدہ تلاوت ادا ہوگیا؟ الجواب باسم ملھم الصواب سجدہ تلاوت کے وقت تکبیر نہ کہنا یا مزید پڑھیں

معذور اگر موزے پر مسح کرے تو اسکی مدت کتنی ہے؟

سوال:معذور اگر موزے پر مسح کرے تو اسکی مدت کتنی ہے؟ جواب:موزے پر مسح کے بارے میں ”معذور“ کا حکم یہ ہے کہ وقت داخل ہونے کے بعد معذور جس وقت وضو کرکے موزے پہن رہا ہو اگر اس وقت بھی عذر پیش آ رہا ہو تو صرف وقت کے اندر اندر موزوں پر مسح مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی وجہ سےحالتِ احرام میں ماسک پہننے اور سینیٹائزر لگانے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ موجودہ وبا  کرونا    19 کی وجہ سے عمرہ تقریبا چھ ماہ بند رہنے کے بعد اب سترہ صفر  1442 کو سعودی حکومت کے فرمان کے مطابق کچھ خاص طریقہ کار اور پابندیوں کے ساتھ شروع ہو رہا ہے جس میں بالخصوص عمرہ کے مزید پڑھیں