قسم توڑنے پر کفارہ لازم ہے

سوال:میں نے قسم کھائی تھی کہ کالج میں داخلہ نہیں لوں گا بعد میں والدین نے داخل کرایاکہ مجھے قسم کا کفارہ دینا پڑے گا یا نہیں ؟ جواب:کفارہ   دیناپڑے گا۔ فی الشامیۃ :”  وذلک  لان الیمین  والظھار  لایعمل  فیھماالاکراہ   لانھما  لایحتملان   الفسخ ، فیستوی  فیھما الجدول   الھزل ۔” (الدر المختار  :6/138)

کیا کنواری لڑکی زکوٰۃ ادا کرے گی؟

سوال: علماء کرام  اس مسئلہ  میں کیا کہتے ہیں کہ  ایک لڑکی  کنواری  جو کہ  صاحب  نصاب ہے اور وہ  اپنے والدین  کے ساتھ  رہتی  ہے  تو اس پر زکوٰۃ اور قربانی  وغیرہ  کرنا واجب ہوگا یا والدین  پر ہوگا  اور اس کا معاش  کا ذریعہ  بھی موجود  نہیں ؟  جواب:  جو بھی شخص صاحب مزید پڑھیں