متحیرہ کے بارے میں دارالعلوم کا فتویٰ

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:210 السلام علیکم مستحاضہ متحیرہ کے مسئلے میں امام احمد کے  قول پر فتوی دینے کی گنجائش ہے؟ جبکہ اسے اپنی سابقہ عادت غالب گمان  سےبھی معلوم نہ ہو ۔ براہِ کرم توجہ مطلوب ہے ۔ امداد الاحکام میں ہے : فراینا الافتاء بقول  احمد فیھا اولیٰ وایسر۔ ج 1 ص 371 مزید پڑھیں

یورین بیگ کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی کو خون کی ڈرپ لگی ہو یا پیشاب کی تھیلی نلکی کے ذریعے لگائی گئی ہو تو وہ نماز کیسے پڑھے گا ؟ جماعت میں شرکت کرنا اس کے لیے جائز ہے یا نہیں ؟ ا لمستفتی : عبد اللہ  بسم اللہ مزید پڑھیں

ڈائلیسس کے دوران وضونماز کا  حکم

کیافرماتے ہیں  علمائے کرام درج ذیل مسائل کے بارے میں : مریض جب ڈائلیسس ( Dialisis ) کے لیے جاتا ہے تو کیا یہ عمل ناقص وضو ہے؟ ڈائلاسس کے دوران وضو اور نمازکا  کیاحکم ہوگا؟ ڈائلاسس کے عمل میں ہوتا یہ ہے کہ مریض کی دو رگوں میں سوئی ڈال دیتے ہیں ۔ ایک مزید پڑھیں

اعتکاف  میں غیر واجب غسل کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:48  کیا فرماتے ہیں  علمائے کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ جو آدمی اعتکاف  میں ہوتو غسل  واجب  کے علاوہ  وہ  غسل  کرنے کے لیے نکل سکتا  ہے کہ نہیں مفتی  عبدالروؤف صاحب کی ایک کتاب  میں پڑھ رہاتھا کہ اگر پیشاب  کی حاجت  ہو اور واپسی  پر بجائے  وضو کے مزید پڑھیں

لیکوریاکاپانی نجس ہوتا ہے

فتویٰ نمبر:715  سوال: لیکوریا کا پانی نکلنے سے وضو اور غسل واجب ہوتاہے یانہیں ؟  الجواب حامداومصلیا لیکوریا کا پانی نکلنے سے وضوٹوٹ  جاتا ہے  البتہ غسل  واجب نہیں ہوتا تاہم اگر یہ پانی ہر وقت  بہتارہتا  ہے  اور اتنا بھی وقفہ  نہیں  ملتا کہ اس میں وضو کر کے چار رکعت نماز ادا کی مزید پڑھیں

سجدہِ تلاوت واجب ہونے کے اسباب

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم فتویٰ نمبر:212 الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً سجدہِ تلاوت واجب ہونے کے تین اسباب ہیں آیتِ سجدہ کو خود تلاوت کرنا، جس طرح پوری آیتِ سجدہ کی تلاوت سے سجدہِ تلاوت واجب ہوتا ہے آیت سجدہ کا بعض حصہ تلاوت کرنے سے بھی سجدہِ تلاوت واجب ہو جاتا ہے لیکن شرط یہ ہے کہ مزید پڑھیں

وضو کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنے کا حکم

وضو کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنے والے کے 40 درجات بلند ہوتے ہیں. کیا یہ بات حدیث سے ثابت ہے؟ فتویٰ نمبر:202 بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً وضو کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنے کے متعلق حدیث آئی ہے وہ حدیث یہ ہے ۔ عن نافع عن ابن عمر رفعه :من قرأ آية الكرسي على مزید پڑھیں

ٹوائلٹ پیپر کا استعمال

سوال:- آج کل قضاء حاجت کے لئے ٹوائلٹ پیپر کا استعمال عام ہوگیا ہے  بعض ملکوں میں سخت ٹھنڈک ہوتی ہے ، وہاں تو معمولاً اسی کا استعمال کرتے ہیں ، کیا استنجاء کے لئے اس پیپر کا استعمال درست ہے ؟  جواب :- ایک وہ ناپاکی ہے  جس کو ’ نجاست حکمی ‘ کہتے مزید پڑھیں