آیۃ الکرسی کی فضیلت

1۔جوشخص ہرفرض نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھے گا جنت اور اس کے بیچ موت کے علاوہ کوئی چیز حائل نہیں۔ 2۔رات کو سوتے وقت آیۃ الکرسی پڑھ لینے سےاس کے اور اس کے ہمسایوں کے گھروں کی حفاظت رہتی ہے۔ مفہوم: آیۃ الکرسی کامفہوم یہ ہے کہ اللہ تعالی ہمیشہ سے ہیں ہمیشہ رہیں مزید پڑھیں

وضو کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنے کا حکم

وضو کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنے والے کے 40 درجات بلند ہوتے ہیں. کیا یہ بات حدیث سے ثابت ہے؟ فتویٰ نمبر:202 بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً وضو کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنے کے متعلق حدیث آئی ہے وہ حدیث یہ ہے ۔ عن نافع عن ابن عمر رفعه :من قرأ آية الكرسي على مزید پڑھیں

فرض نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنا

سوال:فرض نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھناکسی حدیث سے ثابت ہے ؟ فتویٰ نمبر:107 جواب:فرض نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنے کی عادت بنانا نہ صرف جائزبلکہ مستحب ہے جس پر حدیث شریف میں فضیلت وارد ہوئی ہےجیسا کہ ایک حدیث شریف میں مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «من مزید پڑھیں

فضائل آیة الکرسی

١.. قرآن مجید کی تمام آیات میں سب سے اعظم ( بڑی ) آیت آية الكرسی ہے امام احمد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں محمد بن جعفر نے عثمان بن عتب سے حدیث بیان کی کہ عتاب کہتے ہیں کہ میں نے ابوالسلیل کویہ کہتے ہوئے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مزید پڑھیں