تحریر و تخریج: ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی دین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور ہمیں چوبیس گھنٹے کی زندگی میں آنے والے ہرمعاملے کے اندر قیامت تک آنے والے مسائل کی مکمل رہنمائی فرماتا ہے۔ اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے علمائے کرام کو کہ جنہوں نے صدیوں پہلے اپنی زندگیاں وقف کردیں اورمستقبل مزید پڑھیں
زمرہ: فیس بک
مفت بوگو واؤچرز کا استعمال
فتویٰ نمبر:4059 سوال: السلام علیکم! بوگو واؤچرز خرید کر استعمال کرنے کے بارے میں چند دن پہلے فتویٰ موصول ہوا۔ اب سوال یہ ہے کہ یہ واؤچرز اگر مفت میں مل جاتے ہیں – جیسے میرے شوہر کو مفت میں ملتے ہیں – تو کیا اس صورت میں ان کو استعمال کیا جا سکتا ہے؟ و مزید پڑھیں
مدارس کی اصلاح اور نمک حرامی
تحریرنوفل ربانی نقیب کی بہیمانہ قتل سے کسی ایک کو بھی پولیس سے نفرت نہیں ہوئی زینب کے ساتھ وحشیانہ تشدد سے کسی کو عوام سے نفرت نہیں ہوئی قبائل کے ڈرون سے اڑتے پرخچے دیکھ کر کسی کو ٹیکنالوجی سے نفرت نہیں ہوئی ایٹم بم سے جاپانیوں کی نسلیں مفلوج کرنے پر کسی کو مزید پڑھیں
فیس بک کےا ستعمال کا حکم
استفتاء:مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ یہ جو سوشل ویب سائٹ ہے،جیسے فیس بک وغیرہ،اس کو استعمال کر سکتے ہیں؟پچھلے سال جن وجوہات کی بناء پر پاکستان میں اس کو بند کیا گیا تھا کیا اس کے بعد اس کا استعمال درست ہے؟ فتویٰ نمبر:07 الجواب حامدة و مصلية شرعی حدود میں رہتے ہوئے ان مزید پڑھیں
فیس بک کا پرا ثر استعمال
فیس بک کا فورم چونکہ افکار کی نشر و اشاعت کے حوالے سے بہت مؤثر بن چکا ہے اور رفتہ رفتہ پڑھے لکھے اور با صلاحیت ترین لوگ اس سے وابستہ ہو چکے ہیں اس لیے اس سے بننے والی کسی بھی فرد کی امیج کا اس کی سماجی زندگی پر اثر نہایت فیصلہ کن مزید پڑھیں
بے حسی
عموما دیکھا گیا کہ بعض لوگ مختلف کھانوں کی تصاویر فیس بک پر اپلوڈ کردیتے ہیں کہ میں اس وقت یہ کھارہا ہوں۔ عین ممکن ہے کہ آپ کی فرینڈ لسٹ میں کوئی ایسا شخص بھی موجود ہو جس کو سوکھی روٹی بھی میسر نہ ہو یا وہ کسی۔معاشی پریشانی کا شکار ہو،ایسے میں آپ مزید پڑھیں
فیس بُکی دانشور
ویسے تعجُب کی بات ہے بعض لوگ سوشل میڈیا پر لکھنےوالوں کی بڑی تعداد دیکھ کربجائے خوش ہونےکے اسے غلط رحجان سمجھتےہیں اور لکھنے والوں کی تضحیک و تصغیر فرض سمجھ کر کرنےلگتے ہیں آئے دن کسی نا کسی پوسٹ کےذیل میں یا باقاعدہ تفصیلی پوسٹس کے ذریعے انہیں کبھی مفتیانِ فیس بک اور فیس مزید پڑھیں
الحاد کے خاتمے کے لیے چند تجاویز
الحاد ( سولہویں قسط ) (1) یوں تو ٹی وی وغیرہ کے مقابلے میں انٹر نیٹ کی شرعی حیثیت شروع سے جواز کی رہی ہے لیکن مندرجہ بالا عبرت انگیز حالات کی بنا پر ہم کہہ سکتے ہیں کہ انٹرنیٹ کے منفی پہلو اس کے مثبت پہلو سے کئی گنا بڑھ کرسامنے آ رہے ہیں۔خصوصاً مزید پڑھیں
پڑھیں کیسے
تحریر :ذیشان الحسن عثمانی پڑھیں کیسے؟ یہ ایک سوال ہے جو گزشتہ کئی مہینوں سے دوست احباب اور سوشل میڈیا پر فالو کرنے والے کثرت سے پوچھ رہے ہیں۔ اب میں خود کوئی پڑھنے پڑھانے والا بندہ تو ہوں نہیں، یہی وجہ ہے کہ جواب دینے سے ہمیشہ معذرت برتی، مگر اب جب کہ اِصرار مزید پڑھیں
عرب کی حالت زار
الحاد ( نویں قسط ) عرب کی حالت زار: یہ تو پاکستان کاحال ہے، نہایت عبرت انگیز بات یہ ہے کہ عرب جہاں سے اسلام کا نور ساری دنیا میں پھیلا، وہ بھی انٹرنیٹ کے ذریعے ملحدین کے خاص ٹارگٹ پر ہے اوروہ اپنے اہداف تیزی سے حاصل بھی کر رہے ہیں۔اور اس کام کے مزید پڑھیں