یہود کی چالیس بیماریاں

(سورۃ البقرۃ )
اس کے بعد اﷲ سبحانہ و تعالیٰ نے بنی اسرائیل میں انبیاء کے بھیجے جانے اور ان پر طرح طرح کی نعمتوں کے اتارے جانے کا ذکر فرمایا اور اس کے ساتھ بنی اسرائیل کی 40 سرکشیوں اور نافرمانیوں کا ذکر فرمایا جس کی وجہ سے ان پر اﷲ نے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ذلت اور محتاجی مسلط کردی اور اہانت و پستی ان پر ڈال دی۔ حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے بیان القرآن میں ان بیماریوں کوگنوایاہے ۔ایک کتاب ہے”یہود کی چالیس بیماریاں” اس کامطالعہ بھی اس حوالے سے مفید رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں