یہود کی چالیس بیماریاں

(سورۃ البقرۃ ) اس کے بعد اﷲ سبحانہ و تعالیٰ نے بنی اسرائیل میں انبیاء کے بھیجے جانے اور ان پر طرح طرح کی نعمتوں کے اتارے جانے کا ذکر فرمایا اور اس کے ساتھ بنی اسرائیل کی 40 سرکشیوں اور نافرمانیوں کا ذکر فرمایا جس کی وجہ سے ان پر اﷲ نے ہمیشہ ہمیشہ مزید پڑھیں

ماں کا پہلے بچے کو دوسرے بچے کے ساتھ دودھ پلانا

سوال: اگر پہلا بچہ ابھی دو سال کا نہ ہو کہ دوسرے بچے کی ولادت ہوجائے،اس صورت میں دوسرے بچے کی پیدائش کے بعد ماں کاجو دودھ اترتا ہے ،کیا وہ دوسرے بچے کے ساتھ پہلے کو بھی پلا سکتی ہے،جبکہ وہ دوسرے کی ضرورت سے زائد ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں! مدت مزید پڑھیں

قرآن پاک ہاتھ میں لینے سےقسم منعقد ہوگی؟

سوال: قرآن پاک ہاتھ میں لے کر کہا کہ فلاں کام نہیں کروں گی۔ تو اس طرح قسم منعقد ہوجاتی ہے؟ قسم توڑنے کا کفارہ بھی بتادیجیے۔ الجواب باسم ملھم الصواب قرآن پاک ہاتھ میں لے کر صرف یہ کہنے سے کہ “فلاں کام نہیں کروں گی” شرعا کوئی قسم منعقد نہیں ہوتی۔ لہذا قسم مزید پڑھیں

زکوٰۃ کسی فلاحی ادارے کو دینا

سوال: سیلاب زدگان کی مدد کے لیے جو ٹیم بنائی ہوئی ہے کیا ان کو زکوٰۃ کے پیسے دے سکتے ہیں؟؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ زکوٰۃ کی رقم مستحق شخص کو مالک بنا کر دینا ضروری ہے ،مالک بنائے بغیر صرف گھر کی تعمیر کر دینا یا مرمت کر دینا اس سے مزید پڑھیں

عبادت اور پوجا میں کیا فرق ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کچھ قرآن میں کیا پوجا کا لفظ استعمال ہوا ہے تو عبادت اور پوجا میں کیا فرق ہے؟دونوں اللہ کے لیے استعمال ہو رہے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عربی زبان میں عبادت اور پوجا دونوں کے لیے مزید پڑھیں

جمدار کو صدقہ دینا

فتویٰ نمبر:3063 جمدار کو صدقہ دینا کیسا ہے کیا اس میں ثواب ہے؟  والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام! جمادار مسلمان ہو یا غیر مسلم، نفلی صدقہ اسے دے سکتے ہیں۔ جبکہ زکوۃ فطرہ صرف مسلمان مستحقِ زکوٰۃ (جوکہ صاحب نصاب نہ ہو)کو دے سکتے ہیں، غیر مسلم جمادار کو زکوۃ اور فطرہ دینا جائز مزید پڑھیں

صدقۃ الفطرکے احکام

صدقة الفطر کا ثبوت: ارشاد نبوی صلی اﷲ علیہ وسلم ہے: ’’ہر آزاد اور غلام، نابالغ اور بالغ سب کی طرف سے گندم کے پونے دو کلو یا جو کے ساڑھے تین کلو ادا کیا جانا ضروری ہے۔‘‘ (ابوداؤد) ایک اور حدیث میں ہے: ’’ ہر آزاد اور غلام، نابالغ اور بالغ جو تمہارے زیر مزید پڑھیں

خلاصہ سورہ مائدہ

تعارف:  سورہ مائدہ مدنی سورت ہے ۔ اس میں سولہ رکوع اور ایک سو بیس آیات ہیں ۔ بڑی مدنی مفصل احکام کے لحاظ سے سورتوں میں سب سے آخری سورت ہے ۔ ترتیب قرآنی کے لحاظ سے پانچویں جبکہ ترتیب نزول کے اعتبار سے ایک سو بارہویں سورت ہے۔ اکثر حصہ حجۃ الوداع کے مزید پڑھیں