پارہ سیقول

دوسرے پارہ کےشروع میں سمت قبلہ کےاحکام بیان کیے گئے ہیں اس کےبعدمسلمانوں کی انفرادی اوراجتماعی زندگی کی تنظیم کے لیے بہت سے احکام بیان فرمائے گئے ہیں جن میں عبادت سےلےکر معاشرت ،خاندانی امور اور حکمرانی سے متعلق بہت سے مسائل داخل ہیں۔گویا اس پارے میں احکام کی ایک طویل فہرست موجود ہے، چندواقعات مزید پڑھیں

یہود کی چالیس بیماریاں

(سورۃ البقرۃ ) اس کے بعد اﷲ سبحانہ و تعالیٰ نے بنی اسرائیل میں انبیاء کے بھیجے جانے اور ان پر طرح طرح کی نعمتوں کے اتارے جانے کا ذکر فرمایا اور اس کے ساتھ بنی اسرائیل کی 40 سرکشیوں اور نافرمانیوں کا ذکر فرمایا جس کی وجہ سے ان پر اﷲ نے ہمیشہ ہمیشہ مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ کی وجہ تسمیہ

وجہ تسمیہ: اس کی آیات۶۷تا۷۳میں اُس گائے کاواقعہ مذکور ہے جسے ذبح کرنےکا حکم بنی اسرائیل کو دیا گیا تھا ،اس لیے اس سورت کانام سورۃ البقرۃ ہے،کیونکہ بقرہ عربی میں گائے کوکہتے ہیں ۔

ایک روایت کی تحقیق۔

سوال: کیا یہ روایت کتب حدیث میں آئی ہے : “علماء امتی کأنبیاء بنی اسرائیل” (حضور علیہ السلام کا فرمان کہ میری امت کے علماء بنی اسرائیل کے انبیاء کی طرح ہیں)۔ یہ کس کتاب میں ہے؟؟ الجواب باسم ملھم الصواب: کسی معتبر کتاب میں یہ روایت موجود نہیں ہے، الدرر المنتثرة اور کشف الخفاء مزید پڑھیں