اسکارف نما نقاب کا حکم

فتویٰ نمبر:606

سوال: آج کل ایک نقاب ایسا نکلا ہے جو کہ آگے سے لٹکتا ہے اور پیچھے سے ا سکارف نما ہے. ہماری عورتیں اس کو پہنتی ہے اور سننے میں آیا ہے کہ یہ غیر مسلم کی مشابہت ہے کیا یہ صحیح ہے اور اس کو پہننا جائز ہے؟

 جواب: یہ نقاب فیشن کے ذمرے میں آتا ہے اور دین دار خواتین اس سے بچتی ہیں-اس لئے اس کو استعمال نہیں کرنا چاہیے

اپنا تبصرہ بھیجیں